نتائج تلاش

  1. عثمان

    زرداری کو ہارٹ اٹیک یا وطن سے مفروری کی تیاری؟

    اچھا تو ابتدائی مراسلہ میں تدوین کی گئی ہے۔ میں بھی کہوں کہ مغلظات کی فہرست اور چلانے کی شدت خلاف معمول کم کیوں ہے ؟ :ROFLMAO:
  2. عثمان

    سارے ناظمین بیک وقت آن لائن: آپ نے ایسا کتنی دفعہ دیکھا؟

    فہرست کس ترتیب میں ہے ؟ جس ترتیب سے آن لائن ہوئے ؟
  3. عثمان

    ناز نین بہن کی فرمائش پر ایک ملاقات کا احوال

    ارے آپ نے تو حال ہی میں اردو بلاگران سے ملاقات کی ہے۔ جس کی تصویری فرمائش ہم نے آپ سے کی تھی۔ اگرچہ اب ہم وہ تصاویر دیکھ چکے ہیں۔ لیکن یہ اڑھائی سالہ پرانی ملاقات کا احوال اب ؟ کہیں بال کٹانے کے بعد آپ کی یاداشت ماضی ہی میں تو نہیں اٹک کے رہ گئی ؟ :confused:
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ آپ کی رائے ہے۔ عشق اور جنون لازم و ملزوم نہیں۔ میری رائے میں اگر عشق بگڑ جائے تو جنوں کہلائے گا۔:) یہ آپ کی سادگی ہے۔ :)
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    وعلیکم السلام! :)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بھئی آج کل تو محفل میں جب بھی آؤ تو مذہبی جنونیوں کا ایک ٹولہ جگہ جگہ ہر دھاگے پر اپنا مسلکی واعظ اور دوسروں کو لعنتی ٹھہرانے میں مگن دیکھائی دیتا ہے۔ بھلے وہ گونگلو پکانے کا دھاگہ ہی کیوں نہ ہو۔ اس لئے مراسلہ لکھتے وقت احتیاط سے کام لینا پڑ رہا ہے۔ خیر آج تو ہم چھٹی منا رہے ہیں۔ اور محفل گردی...
  7. عثمان

    مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا

    مذہب اور تہذیب سے متعلق کوئی بھی موضوع پاکستانی معاشرے میں ہمیشہ حساس ہی رہا ہے۔ لگی پٹی ڈگر سے ہٹ کر کسی بھی فکر کو شدید مزاحمت اور مخالف کا سامنا رہتا ہے۔ یہ الگ موضوع ہے کہ آیا فکر معیاری ہے یا غیر معیاری۔ مدلل ہے یا نہیں۔
  8. عثمان

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    دلچسپ دھاگہ ہے۔مزاحیہ باتوں کی بھرمار ہے۔ : (ماڈل کی برہنہ تصویر اور ٹیٹو۔۔) (ایک ماڈل کی اخلاق باختہ حرکتوں کے ضمن میں۔۔) اس کے علاوہ ایک غیر معروف سابق ماڈل کے بارے میں بھی خوب تفصیلات ہیں۔
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    واپسی پہ اپنے گاؤں کی کچھ تصاویر محفل کی نظر بھی کیجئے گا۔:)
  10. عثمان

    تعارف مغل بچے عجیب ہوتے ہیں

    کولمبیا یونیورسٹی سے ہیں۔ بہت خوب پھر تو ہم آپ سے آئیوی لیگ کی کہانیاں سنیں گے۔ محفل میں خوش آمدید! :)
  11. عثمان

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    بلال بھائی ، جی میل پر تفصیلات ارسال کردی ہیں۔
  12. عثمان

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    مرشد، ایک عدد کتابچہ اینڈرائیڈ پر اردو کا بھی لکھ ماریں۔ بڑی شدت سے انتظار ہے۔
  13. عثمان

    مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا

    کیا معلوم کہ ان کے بلاگ پر موجود حساس موضوعات پر تحاریر سے خار کھا کر ان کا بلاگ بلاک کیا جا رہا ہو۔:oops:
  14. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ میں کیا لکھوں ؟
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اور یہ مصروفیت کا طوفان کب تک تھمنے کا ارادہ ہے ؟
  16. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاہاہا ۔۔۔ اچھا تو یہ بھابھی سے بات کرنے کی بے چینی ہے۔ میں بھی کہوں کہ آجکل نوید ہرجگہ انٹرنیٹ لگنے کا تذکرہ کیوں کرتے نظر آتے ہیں۔ :)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ارے آپ بھیا سے مصروف ہوگئے ؟ ہممم ۔۔ معلومات ہوتا ہے کہ سٹیٹس بدلنے میں ہی کافی مصروف ہیں۔ :)
  18. عثمان

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    اپنے انعام کو مسٹر نوبل کے نام سے ناپاک مت کریں۔ پھر مذہی جنونیوں کا علوم سائنس سے کیا واسطہ ؟ اس سلسلے میں "اسلامی انعام" کی تجویز ٹھیک رہے گی۔ اسی دھاگے سے دو چار جغادری پکڑو اور یہ اسلامی انعام ان کہ منہ میں ٹھونس دو!
  19. عثمان

    نیست ممکن جز بہ قرآن زی ستن : از : اوریا مقبول جان

    صرف پڑھنا ہے یا رائے بھی دے سکتے ہیں ؟
Top