نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    معراجِ عشق کہئے یا حاصلِ تصور جس سمت دیکھتا ہوں، تو مُسکرا رہا ہے (جگر)
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    لحظہ بہ لحظہ ، دم بدم ، جلوہ بہ جلوہ، آئے جا تشنہء حسن ذات ہوں، تشنہ لبی پڑھائے جا لطف سے ہوکہ قہر سے ہو، ہوگا کبھی تو روبرو اس کا جہاں پتہ چلے شور وہیں مچائے جا (جگر)
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہجومِ تجلّی سے معمور ہوکر نظر رہ گئی شعلہء طور ہو کر مجھ ہی میں رہے مجھ سے مستور ہوکر بہت پاس نکلے بہت دور ہوکر ترے حسنِ مغرور سے نسبتیں ہیں کہیں ہم نہ رہ جائیں مغرور ہوکر (جگر)
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    گئے جس بزم میں روشن چراغ حسن سے کردی بہارِ تازہ آئی، تم اگر گلزار میں آئے (آتش)
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہستی جسے کہتے ہیں اک سادہ حقیقت ہے رنگین نگاہوں نے رنگیں بنا ڈالی (جگر)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اک لفظ محبت کا ادنٰی یہ فسانہ ہے سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے (جگر)
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    سو رمز کی کرتا ہے اشارے میں وہ باتیں ہے لطف خموشی میں تکلّم سے زیادہ (ناسخ)
  8. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. کاشفی

    پرویز مشرف سید ابوظہبی میں

    تھینکس ، سب کا شکریہ۔۔خوش رہیں۔ ہنستے مسکراتے۔۔۔۔ :)
  10. کاشفی

    پرویز مشرف سید ابوظہبی میں

    پاکستان زندہ باد
  11. کاشفی

    Quaid Day Celebration with Gen(R) Pervez Musharraf in Dubai, 25th Dec 2010

    شکریہ۔ اپنی اپنی سمجھ کے ساتھ خوش و خرم رہیں۔۔۔:)
  12. کاشفی

    پرویز مشرف سید ابوظہبی میں

    پرویز مشرف سید ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات میں سب سے پہلے پاکستان
  13. کاشفی

    Quaid Day Celebration with Gen(R) Pervez Musharraf in Dubai, 25th Dec 2010

    تھینکس ۔ سب کا شکریہ۔ خوش رہیں۔ :)
  14. کاشفی

    Quaid Day Celebration with Gen(R) Pervez Musharraf in Dubai, 25th Dec 2010

    سب سے پہلے پاکستان جیوے پرویز مشرف سید جیوے پاکستان
Top