نتائج تلاش

  1. عثمان

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    مبارکیں جی! :) جب آخری بار ہم نے آپ سے اینڈرائیڈ کے بارے استفسار کیا تھا تو آپ نے اپنے کسی مسکین پرانے فون کا عذر دے کر آہ بھر لی تھی۔ اب تو آپ ایک دم ہی چھکا لگا بیٹھے ہیں۔ مجھے اپنا فون مسکین لگنے لگا ہے۔ اس کے اینڈرائیڈ کا کچھ نہیں بننا۔ سوچتا ہوں ایک ہی بار دیوار پہ دے مار کر جان چھڑاؤں۔
  2. عثمان

    ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا۔ :( اس لئے میں پائی کھائے بغیر ناراض ہو کر اس دھاگے سے جا رہا ہوں۔ :cry:
  3. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    صرف اتنا دیکھئے کہ اس کی سیٹنگ فن لینڈ میں ہو۔ فننش تہذیب وثقافت دیکھائی گئی ہو۔ اور انگریزی ترجمہ ہوچکا ہو۔ اگر کبھی ایسا کوئی ناول نظر سے گذرے تو اس دھاگے پر ضرور شیئر کیجئے۔
  4. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فن لینڈ میں آپ کہاں مقیم ہیں ؟ مقامی لوگوں کے مزاج اور ثقافت کے بارے میں آپ کا کیا مشاہدہ ہے ؟ جواب دیتے وقت جتنا چاہے وقت لیجئے۔ یہ انٹرویو رضاکارانہ ہے۔ زبردستی کوئی نہیں۔ :)
  5. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    جی ہاں لیکن پہلی کتاب شاعری کا مجموعہ دیکھائی دے رہی ہے۔ جبکہ دوسری کتاب کا لنک ایمازان کا ہے۔ :) کوئی بات نہیں۔ جتنا چاہے وقت لیجئے۔ :)
  6. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    بہت خوب ! دلچسپ تفصیلات ہیں۔ :) میں ماضی میں فرانسیسی زبان سیکھنے کی کوشش کر چکا ہوں۔ دو ابتدائی کورسز کئے تھے اور بمشکل ہی پاس ہوسکا تھا۔ بڑی وجہ ایک تو یہ تھی کہ کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لئے اس کمیونٹی میں رہنا ضروری ہے جہاں یہ بولی جاتی ہو۔ ورنہ آپ محض اصول گرائمر تو سیکھ لیتے ہیں لیکن کلام...
  7. عثمان

    پنک بس سروس

    بس سروس باقاعدہ نہ ہو تو انتظار کون کرے گا ؟
  8. عثمان

    پنک بس سروس

    بہت خوب ! انتہائی احسن قدم ہے۔ دوران سفر خواتین کو درپیش کئی مشکلات حل ہوسکتی ہیں۔ نیز ضرورت مند خواتین کو روزگار الگ۔ کیا محض خواتین کے لئے ہے یا ان کے ہمراہ نابالغ بچے بھی سواری کرسکتے ہیں ؟
  9. عثمان

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    قرآن میں جادو کا ذکر ہے۔ اسے "برحق" کرنے کا ذکر کہیں نہیں ہے۔ یہ صرف لوگوں کی من پسند تفاسیر میں ہے۔ جیسے بت پرستی کا ذکر ہے۔ اور ساتھ ہی اس کی اوقعات سے بھی آگاہی دی گئی ہے۔
  10. عثمان

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    سادی سی بات ہے۔ مافوق الفطرت کے انکار سے ہر مافوق الفطرت نظریہ کو خطرہ ہے۔ :)
  11. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    معلومات وہ جو نیٹ پر باآسانی دستیاب نہ ہوں۔ ظاہر ہے یہ بڑی حد تک آپ کے ذاتی تجربات و مشاہدات ہی ہو سکتے ہیں۔ چلئے مقامی فِنِش زبان سے شروع کرتے ہیں۔ :) کیسی ہے ؟ مشکل ؟ کتنا عرصہ لگا سیکھنے میں ؟ انگریزی سے کس طور منفرد ہے ؟ فِنش زبان اور تہذیب کا کوئی معروف ناول جس کا انگریزی ترجمہ دسیتاب ہو ؟
  12. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    چلئے گندی باتیں دفع کریں۔ اور ہمیں فن لینڈ کے بارے میں کچھ بتائیں۔ میرا مطلب ہے آپ کے ذاتی تجربات اور مشاہدات ، زبان ، لوگ ، ماحول وغیرہ۔ :)
  13. عثمان

    افسانچہ : وہ خوش تھا : از : ناعمہ عزیز

    مغرب کے لوگ بھی تو لوگ ہی ہیں۔ احساسات اور جذبات رکھتے ہیں ۔۔ جیسا کہ لوگ رکھتے ہیں۔ :)
  14. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    گھڑا کسی پوشیدہ جگہ پر ہی کھودا جائے گا نا۔ لیکن پھر سوال یہ کہ گھڑا ہی کیوں کھودا جائے ؟ متعلقہ جگہ پر ویسے ہی کام نہ چلا لیا جائے ؟ :whistle: میرے خیال سے آپ کسی اچھے سے وکیل سے مشورہ کریں۔ ایسا نہ ہو کہ میں کیمپنگ کے لئے فن لینڈ کے مرغزاروں میں پہنچوں اور گھڑے کھودتا رہوں۔ :shocked:
  15. عثمان

    افسانچہ : وہ خوش تھا : از : ناعمہ عزیز

    ہیں جی ؟؟ o_O
  16. عثمان

    ہچکچاہٹ کیسی ؟

    ہچکچاہٹ کیسی ؟
  17. عثمان

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    خوش آمدید سارہ خان جی۔ :) اب پلیز اپنی دوست حجاب کو بھی واپس لے آئیں۔ :thumbsup2:
  18. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    کم از کم دشت و بیابان میں تو کچھ اجازت ہونی چاہیے۔ :surprise:
  19. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    حوائج ضروریہ سے فراغت کے لئے کوئی حقوق محفوظ نہیں ؟ :yell:
Top