بہت خوب !
انتہائی احسن قدم ہے۔ دوران سفر خواتین کو درپیش کئی مشکلات حل ہوسکتی ہیں۔ نیز ضرورت مند خواتین کو روزگار الگ۔
کیا محض خواتین کے لئے ہے یا ان کے ہمراہ نابالغ بچے بھی سواری کرسکتے ہیں ؟
ایسا ہی ایک منصوبہ کافی عرصہ پہلے کراچی میں بھی شروع کیا گیا تھا پر بسیں زیادہ تر خالی جانے کی وجہ سے ناکام ہوگیا کیونکہ خواتین انکا انتظار نہیں کرتی تھیں اور جس بس میں بھی جگہ ملتی بیٹھ جاتی تھیں