اس حیرت انگیز تفصیل کے ساتھ کسی مستند معلوماتی لنک کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ کیونکہ حشرات الارض اور چھوٹے موٹے جانور کھانے والے پودے تو وجود رکھتے ہیں۔ لیکن آدم خور بلکہ شیر اور ہاتھی جیسے قوی الجثہ جانور ہڑپ کرنے والے پودے صرف افسانوں تک ہی محدود ہیں۔
اس تفصیل کی صحت پر مجھے شک ہے۔