جی ہاں۔ حتی کہ اطلاع نامے میں جب اس دھاگے کا نام آتا ہے تب بھی یہی مختلف فونٹ برقرار رہتا ہے۔ یہی صورتحال فورم کے صفحہ اول پہ ہے کہ اسی عنوان کا فونٹ الگ تھلگ ہے۔
دراصل ابھی ابھی مجھے ایک دھاگے میں ٹیگ کیا گیا۔ لیکن مجھے اس کی اطلاع نہیں پہنچی۔ چونکہ وہ دھاگہ ابھی تازہ ہی تھا اور میں نے وزٹ کر لیا۔ شائد یہ وجہ ہو۔
:D
ترکی بہ ترکی جواب خوب ہے۔ :good:
بہرحال میری گذارش ہے کہ اس دھاگے کو فن لینڈ کے متعلق معلومات اور اس بارے میں آپ کے ذاتی تجربات اور مشاہدات کی شئیرنگ تک ہی محدود رکھیے۔ کوشش کریں کہ فضول لوگوں کی فضولیات وہیں نظرانداز کردیں۔ :)