قبلہ ، "ٹِرک" آپ کے طبقہ فکر کی یہی ہے۔ اصل شے سے توجہ ہٹانے کے لئے رولا اتنا ڈالا جائے کہ اصل ایشو گم ہو کر رہ جائے۔ ابھی آپ اور بہت سے موضوع کھودتے نظر آئیں گے۔ نہیں نظر آئے گی تو اصل بکھیڑے پہ آپ کی رائے۔
طالبان دھاگوں میں بھی آپ یہی کرتب فرماتے نظر آتے ہیں۔ طالبان سو بندے ماریں گے آپ جیسے...