کون ہے جو محفل میں آیا - 83

عثمان

محفلین
وعلیکم السلام!
جی خبر تو خوب ہے۔
اور یہ ماورائی فیڈر کے حالات تو درست کیجیے۔ میں بلاگستان پر اسی ذریعہ سے نظر رکھتا ہوں۔ اب تک تو یہی سمجھ رہا تھا کہ سیارہ میں گڑبڑ ہے اسی لئے فیڈر اپ ڈیٹ نہیں ہورہا۔ وہ تو اچانک سیارہ کھولا تو معلوم ہے کہ فیڈر میں نقص ہے۔
 
جی سیارہ میں ہی مسئلہ ہے ابھی۔ ویسے تو سیارہ کام کر رہا ہے لیکن ماورائی فیڈر کو جس حال میں فیڈ درکار ہوتے ہیں وہ فارمیٹ ابھی حاصل نہیں ہو رہا۔ ہم اسی کو فکس کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ لیں۔

ice-cream-cupcakes.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top