نتائج تلاش

  1. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Grey دیکھی۔ ایک کمپنی کے ورکرز ایک طیارے میں الاسکا میں سفر کرتے حادثہ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جو حادثہ میں بچ جاتے ہیں انہیں تمام فلم میں برفانی طوفان اور بھیڑیوں کے غول سے بچنا ہے۔ سیٹنگ اگرچہ الاسکا کی ہے۔ لیکن فلم کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں فلمائی گئی ہے۔ فلم بس ٹھیک ہی ہے۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    سننے میں آیا ہے کہ fahim نام بدلنا چا رہے ہیں۔ اپنا نہیں بلکہ دھاگے کا۔ حالانکہ انھیں اپنا نام fahim سے فہیم کر لینا چاہیے۔ :cool:
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    دھاگے کا نام بدلا جا رہا ہے ؟ کیوں ؟
  4. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    سنا ہے کہ آجکل یورپ شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ کئی جگہ تو ریکارڈ پہ ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ قیصرانی ، آپ نے کم سے کم درجہ حرارت کتنا دیکھ رکھا ہے ؟ میں ٹورانٹو میں تقریبا منفی چوبیس اور سرد ہوا کے ساتھ منفی سینتیس تک دیکھ چکا ہوں۔
  5. عثمان

    پاکستان اور سردیاں

    چلیں جی ۔۔ چائے شائے مجھے ہی پلا دیں۔ :battingeyelashes:
  6. عثمان

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    جی ہم پہلے ہی ایک عدد امت اخبار یہاں محفل میں بھگت رہے ہیں۔ ایک فنکار اخبار اور سہی۔ :)
  7. عثمان

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    دیا گیا عنوان اصل ربط پہ موجود عنوان سے بھی کہیں طویل ہے۔ عنوان میں ترجیح اختصار کو دی جاتی ہے تفصیل خبر میں چھوڑ دی جاتی ہے۔ محفل کے راہنمائے اصول میں یہ بات سمجھائی جا چکی ہے کہ عنوان منتخب کرتے وقت اختصار اور معقولیت ملحوظ خاطر رکھیے۔ میں ربط کی موجودگی سے بخوبی واقف ہوں۔ اس ضمن میں خبر کے...
  8. عثمان

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    مجھ سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ محفل کے قوائد و ضوابط پڑھ لیں۔ معقول عنوان کے متعلق کئی بار یاد دہانی کروائی جا چکی ہے۔ منتظمین مزید راہنمائی کر سکتے ہیں۔ خبر کے متعلق کہہ چکا ہوں کہ کافی کمزور ہے۔ عجلت پسندی سے نتائج اخذ کرنے سے گریز کیجیے۔ یہ میری طرف سے تیسرا مفت مشورہ ہے۔ :)
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    کریلے گوشت اور کریلے قیمہ! ۔۔۔ کسے نہیں پسند :)
  10. عثمان

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    عنوان میں اتنی لمبی کہانی ڈالنے کی بجائے ایک متبادل کچھ اس طرح ہوسکتا تھا: نوجوان طالبعلم کی بجلی بنانے کی تیکنیک نو نیز خبر کا متن اور صحت عنوان سے بھی کمزور ہے۔
  11. عثمان

    متحرک تصویریں

    اب معلوم ہوا نا کہ آپ واقعی محفل میں واپس آچکی ہیں۔ :)
  12. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    خوب وقت لیجیے۔ انٹرویو آہستہ آہستہ چلتے رہیں گے۔ :hatoff:
  13. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    اور سوالات تیار رکھیے۔ موسٹ ویلکم!
  14. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    کینیڈا میں مقیم ہوں۔ ٹورانٹو کے نواح میں ایک شہر ہے مسی ساگا۔ :)
  15. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فرانس ، جرمنی اور دوسرے یورپی ممالک میں بسنے والے تارکین وطن کے متعلق سنا ہے کہ وہ محض بقدر ضرورت ہی مقامی زبان سیکھتے ہیں۔ مہارت تو دور کی بات ہے بس اتنی سعی کرتے ہیں کہ روزمرہ کے لئے کام چل جائے۔ اکثر تو دہائیاں رہنے کے باوجود زبان اور تہذیب سے واقف نہیں ہوتے یا ہونا نہیں چاہتے۔ میرا ایک دوست...
  16. عثمان

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    یہ یونین حال ہی میں واقع ہوئی ہے یا حال ہی میں متعارف کروائی گئی ہے۔ :)
  17. عثمان

    اب دلی دور نہیں

    ارے تو آپ بھی لکھیے نا کچھ داستان۔ :)
  18. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    آپ کا شکریہ کہ اتنے تحمل سے تفصیلی انٹرویو دے رہے ہیں۔ :)
  19. عثمان

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    میرا تو خیال تھا کہ فننش ویڈیوز کافی بولڈ ہونگی۔ لیکن یہ تو کافی سیدھی سادھی ہیں۔ وارننگ کی ضرورت ہی نہ تھی۔ :) ان تمام گانوں میں مجھے تو سب سے پہلے والی ویڈیو ہی زیادہ پسند آئی۔ اس کی موسیقی کا ٹھہراؤ خوب ہے۔ مقامی آبادی کے ساتھ آپ کا میل جول کیسا ہے ؟ مقامی آبادی اپنے درمیان غیر فننش شہریوں...
Top