کون ہے جو محفل میں آیا - 83

تصویر پیسٹ نہیں ہو رہی۔

تصویر کو کسی تصویر ہوسٹنگ سائٹ پر ہوسٹ کر دیں مثلاً فوٹو بکٹ۔ وہاں سے اس ربط نقل کر کے محفل کے ایڈیٹر کے ٹول بار میں موجود تصویر والے آئکن پر کلک کر کے نمودار ہونے والے خانے میں پیسٹ کر کے او کے کر دیں۔ :)
 
عثمان

محفلین

ہائیں ۔۔
ایک تصویر پیش کرنے کے لئے اتنے جتن۔ o_O
باز آیا میں تو۔
کاپی پیسٹ کی سہولت ہونی چاہیے تھی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top