نتائج تلاش

  1. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پچھلے دنوں کافی فلمیں دیکھیں۔ ابھی کچھ موڈ نہیں۔ ذرا ٹھہر کے تفصیل بتاتا ہوں۔ :sleep:
  2. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار اس شو کے کچھ کلپس میں نے یو ٹیوب پر دیکھے ہیں۔ ایسا گھٹیا اور بیہودہ پروگرام شائد ہی کبھی دیکھا ہو۔ بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ یہ رئیلٹی اور ڈیر شوز کے نام پر محض ایک غلاظت ہے۔ جو دوست اس سو کالڈ رئیلٹی شوز کو پسند کرتے ہیں ان کے ٹیئسٹ پر مجھے کچھ افسوس ہے۔
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    یہ تو آپ نے کچھوا صاحب کی لمبی عمر کی خوبی بیان کر دی۔ :LOL:
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    کمال ہے۔ ابھی میں اس دھاگے پر مراسلہ لکھنے کی تیاری کر ہی رہا ہوتا ہوں کہ یہ ختم بھی ہو جاتا ہے۔ :confused: دراصل یار لوگ بولتے بہت ہیں۔ :rolleyes:
  5. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    پانچ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر کیا تاثرات ہیں ؟ :)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ہاں زکام بھی ہے۔ اور گلے کا درد بھی۔
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جو شاندہ پی رہا ہوں۔ اور دلیہ کھا رہا ہوں۔ یہ کیا کم ہے۔ :sick:
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    لو جی میرا تو ابھی تک گلا خراب ہے۔ بات کیا کرنی ۔۔۔ :sick:
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جو شاندہ پیا ہے۔ زکام اور کھانسی نے مسئلہ کھڑا کر رکھا ہے۔ آپ سنائیے اتنی دیر تک جاگ رہی ہیں ؟
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    کیا چل رہا ہے یہاں ۔۔۔
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    گاؤں کی ایک تصویر محفل کی نظر کرنا یاد رہے۔ :)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ابن سعید بھائی ، ہندوستان میں کیسی گذر رہی ہے۔ دہلی شہر میں ہیں یا آبائی گاؤں میں ؟ :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وہ تو فیصل آباد پہنچتے پہنچتے پگھل جائے گی۔ بلکہ دودھ بن جائے گی۔
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ہاں جی ، آپ ایڈوانس بکنگ کروا لیجئے۔ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    دودھ کا ڈبہ بھجوا دیں۔ مانو بلی کو اور چاہیے بھی کیا! :ROFLMAO:
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    عندلیب آپی یہ بتائیں کہ وہ لاہور فیصل آباد کا فاصلہ کیوں جاننا چاہتی تھیں۔ :)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہیلن کی تصویر جسے مرضی دیکھائیں۔ میری تصویر البتہ ہیلن کو ضرور دیکھائیں۔
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    چلیں اب ایک نیا دھاگہ کھولیں اور وہاں منتقل ہو جائیں۔
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    بول بول کر محفل سر پہ اٹھا رکھی ہے۔ اب یہ دھاگہ بھی مقفل کرنا پڑے گا۔
Top