ایک شخص جو پچھلے پندرہ برس سے اپنی پارٹی تشکیل نہیں دے سکا۔ انقلاب کا نعرہ لگانے والے انقلابی کا یہ حال کہ اس کا انقلابی منشور دو جملوں سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ کبھی مشرف ، کبھی جماعت اسلامی کبھی نون لیگ اور کبھی زید حامد جیسے مسخروں کی گود میں بیٹھ کر انقلابی نعرے لگاتا رہا ہے۔ اور اب یکایک لوٹوں...