نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    فیصل آباد روڈ سے غالبا تین گھنٹے ہی لگتے ہیں۔ متبادل راستے کا اندازہ نہیں۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    دو سو کلومیٹر سے کچھ کم ہی ہے۔
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    دودھ پیتے وقت باتیں نہیں کرتے! :)
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    یہ کیسی مانو بلی ہے جو دودھ ہی نہیں پیتی ؟
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اچھا تو پھر یہ لگ بھگ پانچ ہزار مراسلے تیمور نے لکھے ہونگے۔
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    بولتا تو یہاں کوئی بھی نہیں۔ بس لکھتے ہیں۔ ٹائپ کرتے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    یہ پچھلے کچھ دنوں سے یہ دھاگہ جلد از جلد مکمل نہیں ہو رہا ؟ پہلے تو اس کی رفتار کافی سست ہوا کرتی تھی۔
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے۔:) آجکل کہاں ہوتے ہیں۔ کوئٹہ میں ہی مقیم ہیں ؟
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    یعنی آپ کا پکایا کھانا کھا کر فوڈ پوئزنگ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ :skull:
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اب ساری محفل وہاں کیسے جائے۔ آسانی اسی میں ہے کہ پکوان محفل ہی میں لے آئیں۔
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    بالکل!
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سسرال والوں کو پکوان۔۔ اور محفل والوں کو بس تصاویر ؟ یہ امپریس نہیں بلکہ صرف پریس کرنے والی بات ہوئی۔ :eek:
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    تو محفل والوں کو بھی کبھی امپریس کریں نا۔:rolleyes:
  14. عثمان

    سزا تجویز کریں

    یہ تو پھر عطا اللہ عیسی خیلوی کے ساتھ بدتمیزی ہو گئی۔ :rollingonthefloor:
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ اس دھاگے کو قفل سے استثناء قرار دے دیا جائے۔ اور ہمیشہ کھلا رہے ؟
  16. عثمان

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    مرشد، آپ جیسے صوفی بلاگران کی حد تک تو یہ بے نیازی ٹھیک ہے۔ لیکن عامیوں اور عاصیوں کو یہ سب ٹھنڈے پیٹوں ہضم ہونا مشکل ہے۔ سی ڈی تو مسجد کے باہر کھڑے ہو کر بھی تقسیم کی جا سکتی ہے۔ خیر ، اللہ آپ کو جزا دے۔
  17. عثمان

    سزا تجویز کریں

    سرٹیفیکیٹ تو اپنا اپنا۔۔ البتہ گروپ فوٹو سب کا لیا جاسکتا ہے۔ :)
  18. عثمان

    سزا تجویز کریں

    اسے منتخب کرانے والوں کو بھی ایک ایک سرٹیفیکیٹ تھما دیا جائے۔ پاگلوں کا صدر! ایک تیر سے دو شکار!!
  19. عثمان

    تحریک انصاف کا 25 دسمبر کراچی جلسہ

    سنا ہے فردوس عاشق اعوان نے وزارت سے استعفٰی دے دیا ہے۔ زیادہ دن نہیں گزریں گے کہ یہ بھی "انصاف" ریلے میں شامل ہوجائے گی۔ پس نوشت ، یہ تحریک انصاف کے مداحوں کے نزدیک لوٹے کی تعریف کیا ہے ؟
  20. عثمان

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    بھائی میرے ، اتنی لمبی چوڑی تفصیل میں کیا جانا ۔۔ قرعہ اندازی یا طوطا فال کے ذریعے ایوارڈ دیے جائیں تو ایسے ہی نتائج سامنے آتے ہیں۔ یہ سمجھنا کیا مشکل ہے۔ فرحان دانش سے تو پھر چار بندے واقف ہیں۔ باقی جن دو کو ایوارڈ ملے ہیں ان میں سے ایک کے نام سے تو بذریعہ ایوارڈ ہی متعارف ہوئے ہیں۔ :laughing...
Top