نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اب تو ثابت بھی ہوگیا کہ آپ وہ والے ""دادا"" ہیں
  2. زین

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    گوادر بھی جانا تھا ابھی جب افتتاح ہورہا تھا لیکن وہ تو قافلہ وقت سے پہلے نکل گیا اور ہم بے چارے رہ گئے ۔ :(
  3. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہاں تو پھر محاذ آرائی شروع ہوگئی۔ چلے طالوت بھائی آپ کے یہاں آنے پر میں نے تا حکم ثانی پابندی عائد کردی ہے ۔ اب محترمہ خوشی کو خوشی خوشی سے باتیں کرنے دیں۔ :)
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ظفری صاحب ! اب طبیعت کیسی ہے اور آپ کیا حال ہے شمشاد بھائی ؟ رات خیر سے گزری ؟
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ذین بھی آگیا ہے زین کے ساتھ
  6. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں نے کب خزانے کا پوچھا ، وہ تو ہم خود ہی پتہ چلاوا لیں گے ویسے دھمکی کم ازکم کچھ کام تو آئی ۔
  7. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    یقیں کریں ، اب تو حالات ایسی ہوگئی ہے کہ آپ کا پیغآم تین مرتبہ پڑھنے کے بعد سمجھ آیا
  8. زین

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ہی ہی ہی ہی ہی ۔ اب کچھ سوجھ نہیں‌ رہا ، کل آکر لکھونگا
  9. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    کیوں‌ ممکن نہیں‌؟ ، لگتا ہے یہاں بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی ، جعفرآباد اور نصیرآباد والوں کے نام آپ نے نہیں‌سنے۔ وہاں‌تو سب سے مقبول نام ہی خدا بخش ہے
  10. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    نوٹ فرمائے : بینک سے مراد خزانے کا"" ٹھکانہ"" ہے
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کل 22 دسمبر کو سال کا سب سے چھوٹا دن تھا جو گزر گیا۔ راتیں لمبی ہونے کے باوجود اپنی نیند پوری نہیں ۔ سوچ رہے ہیں‌اب سوجانا چاہیئے
  12. زین

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ٹھیک ہے تو پروگرام کب تک ملتوی کیا جاتاہے ؟
  13. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    حضور بہت سے لوگ ہیں‌ جن کو ہمارے انکار کی پرواہ ہے اور اس پریقین بھی کرتے ہیں‌
  14. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    اتنی فیس جمع کروانے کےلیے پھر تو آپ کے بینک پر ""چھاپہ"" مارنا پڑے گا
  15. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    پھر تو میرا انکار بھی کافی ہونا چاہیئے
  16. زین

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    نہیں ، مجھے ابھی نہیں‌ملنا ہے کسی چڑیل سے............
  17. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ویسے کبھی کبھی دادا گیری بھی نظر آتی ہے :wink:
  18. زین

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    ان کی قوالی تو شمشاد بھائی نے آپ کو سنادی ہے کچھ (دوسرے دھاگے میں )
  19. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    نہیں جی ہمارا دل بھر آگیا ہے اب نہیں پڑھنا ویسے بھی فرصت نہیں
Top