نام تو کٹنے ہی نہیں دے رہے ۔ میں نے درخواست کی تھی کہ میرا نام کاٹ دیا جائے لیکن الٹا 36مہینوں کی فیس مانگنے لگے ۔
اسلیے بے فکر رہئے آپ کا نام بھی نہیںکٹا
ہا ہا ہا ہا ۔
وہ کیا ہے نا کہ یہاں ہر روز ایک نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جاتا ہے اسلیے قبل از وقت اقدامات اٹھائے ہیں۔
کمبخت لوگ سامان ساتھ لیجانے کدھر چھوڑتے ہیں
ٹھیک ہی سنا ہے واقعی کافی ""چھترول"" کرتے ہیں۔
کچھ تو شمشاد بھائی نے جگہوں کے نام تو شمشاد بھائی نے بتادیئے ۔ کچھ محفل میںبھی نونک جھونک ہوتی رہتی ہے ۔
خوشی کے تعارف والے دھاگے میں
آپ کے شروع کردہ دھاگے (لاہور سے خبر) میںبھی نونک جھونک جاری ہے ۔
اسی طرح ایک اور سیاسی دھاگے میںبھی خطرناک قصے چل رہے ہیں
ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے محفل کا ماحول خراب ہوسکتا ہے اور یہ ذمہ داری منتطمین پر عائد ہوتی ہے کہ وہ اس طرح کی ہتک آمیز پیغامات کو حذف کریں
ٹھیک ہے وہ بزرگ ہے ہمیں ان کا احترام ہےلیکن انہیںبھی تو دوسروں کا احترام کرنا چاہیئے اب بزرگ ہونے کا مطلب یہ تو نہیںکہ کچھ بھی کہہ دے ۔