نتائج تلاش

  1. زین

    خوبصورت پہاڑ

    اچھا ہوا کوئی حقیقی پری نہیں ملی ورنہ پھر بھابھی سے باہر نکلنے کی اجازت ہی نہیں ملتی آپ کو :) میں‌نے اس جھیل کے بارے میں‌بہت سنا ہے کوئٹہ کی ہنہ جھیل بھی بہت خوبصورت ہے ،تصویریں شاید آپ نے دیکھی ہوں گی ۔
  2. زین

    خوبصورت پہاڑ

    ویسے انسان کی باتوں اورموڈ سے تھوڑا بہت اندازہ ہوجاتا ہے آپ بھی اندازے لگائیں
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    جی ہاں‌اور فہد بھائی بھی آگئے ہیں‌یہاں
  4. زین

    خوبصورت پہاڑ

    بھائی کو کوئی پری وری تو نہیں‌ملی :)
  5. زین

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    لیکن ابھی تک تو ہوئے نہیں 4999 پوسٹس ہیں۔ میری طرف سے پیشگی مبارک باد قبول کرے ۔
  6. زین

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    بہت خوب۔ اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھئے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں لیکن کوشش جاری ہے ۔ ابھی کوشش جاری ہے ، امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا ، انشاء‌اللہ :eek: :eek: میرا بھی کوئی فین ہوسکتا /سکتی ہے ۔:eek: حالات انسان کو کس موڑ پرلے آتا ہے ، ہم نے تو سوچا بھی نہیں‌تھا کہ اس فیلڈ میں ‌آئینگے آپ اچانک چھاپے مارتی ہیں ، ہم تو ڈر کے مارے فرار...
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ارےےےےےے اتنی حیرت کس بات کی ؟ پچھلے مراسلات دیکھیں ، میں بھی آپ کی طرح‌فرسٹ ایئر کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں‌۔
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    آمین۔ آپ کا شکریہ
  10. زین

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    جب ویڈیو دو مرتبہ پوسٹ ہو تو بعد میں تدوین کرکے ایک کو ختم کردیں ۔ میں نے بھی ایسا ہی کیا تھا
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کالج کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے اسلیے دو تین دنوں سے نہیں‌جارہا
  12. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں نے تو آپ کو ہمیشہ سیب سے انصاف کرتے ہوئے ہی دیکھا ہے آج یہ مالٹا کدھر سے آگیا ۔ ویسے کوئٹہ اور شمالی بلوچستان کے سیب بہت مشہور ہیں‌۔
  13. زین

    خوبصورت پہاڑ

    شکریہ اتنے خوبصورت پہاڑوں کی سیر کرانے کا ۔ --------- زیارت کے پہاڑ‌بھی اسی طرح‌ہیں ، بہت خوبصورت ہیں۔ کوئٹہ پہاڑوں میں‌گھری ہوئی وادی ہے ،یہاں‌کے پہاڑ‌بھی مجھے بہت پسند ہیں‌۔
  14. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ہوا میں نہیں اڑی ، آپ پکڑ کر واپس لے آئے ہو ۔ امید ہے معاملہ اس سے آگے نہیں بڑھے گا
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ابھی تک تو ناشتہ بھی نہیں‌کیا، خالی پیٹ سیب کھانا کیسے رہے گا؟
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    صحیح! اب آپ ض سے شروع کریں تاکہ سوئی ص‌پر نہ اٹکے
  17. زین

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    ""تیر و نشتر "" تو عمار بھائی سے زیادہ فہیم بھائی پر برس رہے ہیں۔ پچھلے مراسلات دیکھیں تو سہی
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    سوئی ز پر ہی اٹک گئی ؟ راستے میں کوئی اللہ کا بندہ نہیں ملا
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    مابدولت بھی تشریف لاچکے ہیں
  20. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    حضور! یہاں تصحیح‌کرلیجئےاور جوتے کی بجائے سینڈل لکھیے۔
Top