نتائج تلاش

  1. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    حضور آپ بھی تو ثبوت فراہم کریں‌
  2. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    نہیں گانا ہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زین

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ہاں جی ، ہمارا تو ابھی تک شناختی کارڈ بھی نہیں‌بنا
  4. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    گانے سے متعلق شمشاد بھائی نے بتاتو دیا تھا ۔
  5. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    بلاول تو زرداری سے بھٹو بن گیا ہے اس سے کیا پوچھوں؟ لیکن یہاں تو اکثر پالیسیاں فرد واحد کی مرضی کے مطابق تبدیل ہوتی ہیں‌
  6. زین

    زندگی رنگوں میں (نارنجی)

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا کسی کی ٹنڈ ہوسکتی ہے ؟
  7. زین

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    تو کتنی سستی کی امید تھی ؟ -------------- مبارک ہو چاند بابو
  8. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    نہیں ..........................
  9. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں نے دو مہینے ہی نہیں‌پڑھا اور داخلے کو بھی اتنا ہی عرصہ ہو اہے پھر تین سالوں‌کی فیس کیوں؟
  10. زین

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    بہت دن ہوئے یہ والا اشتہار نہیں دیکھا
  11. زین

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    گائے سوپ یا لاڈو صابن سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے
  12. زین

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اللہ پاک کا شکر ہے ابھی تک چڑیل سے وابستہ نہیں‌پڑا۔ ورنہ یہاں‌بہت سی چڑیلیں اور جن موجود ہیں
  13. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    وہ تو غیر شادہ شدہ افراد کے لیے ہیں‌
  14. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں سکول سے خارج ہونا چاہتا ہوں ، مجھے سرٹیکیفٹ چاہیئے
  15. زین

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    خوش آمدید! امید ہے اچھا وقت گزرے گا
  16. زین

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    آج جاکر خوب نیند پوری کرونگا پھر امکان ہے کہ کل اظہار خیال کرسکوں
  17. زین

    امریکی کو صدر پڑنے والے جوتے تباہ کردیئے گئے ////بش کا اپنی غیر مقبولیت کا اعتراف

    آخر امریکی میڈیا جو ٹھہری، اپنے صدر کا کچھ نہ کچھ خیال تو رکھنا پڑتا ہے
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    پر آپ کو بھیجنے میں‌جو وقت لگے گا اس سے بہتر ہے وہ وقت میں تلاش میں‌گزاردوں ، ویسے جس بندی سے میں‌نے فائل لی تھی اس کے پاس سی ڈی میں‌بھی محفوظ ہے ۔ لیکن وہ آج کل یہاں‌نہیں ہے ،
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ایک ہزار سے زیادہ فائلیں ہیں۔ ہوسکتا ہے ہوسکتا ہے فائل دوسرے کمپیوٹر میں‌ہو۔ صبح پہلی فرصت میں‌تلاش کرونگا۔
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ خطاب کس سے فرمارہے ہیں آپ ، شمشاد بھائی جی ہاں ۔ مذکورہ ادیب کو بلایا ہی اسی لیے تھا ، وہ بھی براہوی(بلوچ)ہے ۔ خیر اگر مجھے کتاب ملی تو یہاں ضرور شیئر کرونگا
Top