نہیںتوبہ ہے ۔ میں پہلے ہی موبائل سے بہت تنگ آچکا ہوں۔ ایک موبائل رکھا ہے اس کا نمبر بھی صرف ایک ہی بندے کو دیا ہے ۔اوراس کو پتہ ہے کہ کب میںجاگتا اور سوتا ہوں
اور باقی موبائل اکثر بند ہی رکھتا ہوں۔ اس لیے اب آرام سے سوتا ہوں ۔
یعنی آپ لوگ رات کو فون فون کھیلتے ہیں:laugh:
میری تو موبائل سے جان چھوٹگئی ہے ، شکر ہے ۔پی ٹی سی ایل پر جب کوئی زیادہ تنگ کرتا ہے تو تار نکال دیتا ہوں :blush:
جی ہاں !یہ جرم سنگین جرائم کے زمرے میںآتا ہے ۔
غلطی کس نے پکڑی ۔۔۔۔۔۔ہممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک خبر میںغلطی کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کسی نے پکڑی مجھے بھی دھیان نہیںرہا۔