نتائج تلاش

  1. زین

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    یہ سارے تو نام کے شریف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں حقیقی شریفوں کی بات کررہا ہوں :)
  2. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    پرانا طالوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پرانا طالوت کیسا تھا ذرا ہمیں‌بھی تو بتائیں
  3. زین

    بقرعید

    اررےےےےےےےےےےےےے :eek: کاشان بھی ؟ ابھی آنے د و۔ابو کاشان کو
  4. زین

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    :laugh::laugh::laugh: لگتا ہے خرم بھائی کے نصیب میں‌مجرمہ بیگم ہے :grin: آپ تو اتنی جلدی ریپلائی نہیں‌دیتی:eek: آج کیسے جلد جواب دیدیا ۔لگتا میرا بھی آج نصیب کچھ نہیں ۔غلطی پہ غلطی پکڑی جارہی ہے
  5. زین

    بقرعید

    یعنی سارے قربانی کے بکرے ""خان ""ہی تھے
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    عین ممکن ہے کہ اپیا کھانے پینے کے معاملے میں مصروف ہو۔
  7. زین

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    اب کچھ عرض بھی کریں کوئی شعر ویر ہی سہی۔ -- لگتا ہے بہت جلد بیگم کو پیارے ہونے والے ہیں ۔ محفل سے اکثر غائب جو رہتے ہیں ۔
  8. زین

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    ارے ہمارے چھوٹے سے دماغ میں اتنے آئیڈیاز کدھر سے آتے ہیں۔ :( سوچ کر بتاؤں گا :)
  9. زین

    مبارکباد خاتون آہن سیدہ شگفتہ کو 500 دھاگوں کی تکمیل مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں ہی اردو کی خدمت کرتی رہے۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    طلب غور بات ہے ۔ مجھے یہاں ہیٹر سے دو فٹ کے فاصلے پر بیٹھنے کے بعد پسینہ آگیا
  11. زین

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    میرے خیال سے ""روزمرہ کے معمولات میں‌سے "" آپ ایسی تمام تحریریں وغیرہ پوسٹ کرسکتی ہیں‌جن کا تعلق روزمرہ معمولات سے ہو۔ صرف تحریریں نہیں باقی چیزیں بھی :)
  12. زین

    میرا بک شیلف

    برائے مہربانی اس کے لیے الگ دھاگہ کھول لیجئے تاکہ سب اپنی آراء کا اظہار کریں ۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    صاحب تو فرمارہے تھے کہ مصروف ہیں جبکہ صاحبہ کا نہیں‌پتہ
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    سارہ بہن آپ نے تو بہت دیر کردی لگتا ہے آپ کے ہاں نیٹ صحیح‌نہیں‌چل رہا ۔ میرے سارے دوست بھی آف لائن ہیں جو اندرون ملک رہتے ہیں۔لگتا ہے نیٹ کا مسئلہ ہے ۔ محفل ‌میں‌بھی کوئی نظر نہیں‌آرہا
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    زین بھی یہی کرتا ہے ۔
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دراصل یہ اچھا کام نہیں‌۔ آپ بعد میں‌تدوین بھی تو فوری طور پر کرسکتے ہیں
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حیران نہیں کرنا ۔ باقی جو سمجھانا ہے ذرا تفصیل سے سمجھانا ہمیں ویسے بھی کچھ سمجھ نہیں آتا
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جی جناب درست کہا۔
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    تو آپ کہہ رہے تھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    اب تشریح بھی کردیجئے کہ مجھ جیسے کم علموں کو سمجھ نہیں‌آتی اتنی گہری باتیں‌
Top