نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ترے چہرے سے ہم گيسو ہٹا ليں گے ، اسامہ جمشيدؔ

    عمدہ غزل ہے اُسامہ بھائی ۔ داد قبول کیجیے ہماری صلاح ہے کہ اس مصرع کو یوں کردیں فنا ہوکر ہم اُس کافر میں کیا لیں گے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    واہ فرحت کیانی بہنا! کیا یاد دلادیا۔ عید کارڈ ایک تہذیب کا حصہ تھے جواب امتدادِ زمانہ کے ہاتھوں مٹ چلی ہے۔ موبائل اور ایس ایم ایس کے اس دور نے خط اور عید کارڈ جیسی خوبصورت روایت کو ختم ہی کردیا ہے۔ اتنا مزیدار موضوع ہے کہ اس پر تو فرصت سے مزید لکھنے کا جی کرتا ہے۔ جو مزیدار مزیدار شعر آپنے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    اوہو! یہاں تو آپ کا تعارف ہوچکا ہے۔؎ خوش آمدید جناب۔ محفل میں آپ کے استقبال کے لیے موجود ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    جزاک اللہ بٹ صاحب۔ اب ذرا پنا تعارف بھی کروئیے جناب۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پھر نئی اک امامت سے گھبرا گیا/چلا --- برائے اصلاح

    خوب غزل ہے۔ داد قبول ہو جناب سرِ دست دو تبدیلیوں کی صلاح دیتے ہیں۔ تھی بہت جس کو خواہش کہ مجھ کو پڑھے یا تھی بہت اُس کو خواہش کہ پڑھ لے مجھے آخری شعر کے پہلے مصرع کو بھی تبدیل کیجیے اور ساتھ ہی لفظ خواہش کا املا درست کرلیجیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    جزاک اللہ جناب اتنی باریکی سے دیکھنے پر۔ واقعی آپ درست کہتے ہیں۔ خوب پکڑا ہے آپ نے لیکن ترُپ چال تو ہم پہلے ہی کھیل چکے تھے ۔ ملاحظہ فرمائیے۔ یعنی اگر لا=ما ہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ لا- ما= صفر اور صفر سے کسی مقدار کو تقسیم کرنا جائز نہیں۔:)
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کا نشہ

    واہ صاحب۔ بہت عمدہ اور بہت مزیدار۔ کیا بات ہے۔واقعی نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں آپ نے تو اسے دوآتشہ کردیا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    وہ ایک اداس سی شام تھی۔ ہم نے جونہی محفل میں داخلے کا کلمہ عبور لکھا اور اپنی جانی پہچانی محفل میں وارد ہوئے، ہم حیران رہ گئے۔ کیا ہماری ویرانی ء دل اور ہماری وحشت جاں کی کیفیت اس قدر عیاں تھی، کیا ہمارا راز یوں افشاء ہوچلا تھا تھا کہ ایک بے جان کمپیئوٹر کو بھی اس بات کا علم ہوچکا تھا۔ آج ہی ہم...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جشن آزادی مبارک

    تما م محفلین کو جشنِ آزادی مبارک ہو
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    پرکھوں کی روایات بھی تو کوئی چیز ہیں نا آخر۔:)
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

    ’’جب ہندوستان میں ’’اردو‘‘ کا یہ مقام ہے تو پاکستان جو اسلامی جمہوریہ ہے اس میں تو ’’ ادرو‘‘ ہی کا سرکاری اور قومی زبان کی حیثیت سے رائج ہونا ایک فطری تقاضہ تھا ۔ البتہ اسکا رسم الخط عربی ہی ہے۔‘‘ ڈاکٹر عبداللہ نافع ڈاکٹر نافع کا آخری جملہ یوں تو بہت خوبصورت ہے لیکن اندر ایں حالات ایک نہایت...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

    ضمیمہ دوم۔ ڈاکٹر عطیہ خلیل عرب فاضل پروفیسر ڈاکٹر نافع عبداللہ کی کتاب ’’ محمد بن قاسِم ثقفی فاتحِ سندھ‘‘ پر عربی میں ہے جِس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت آخر ہم کو نصیب ہوئی۔ پروفیسر نافع عبداللہ نے اردو زبان پر جو تحقیقی ’’ضمیمہ‘‘ آخر میں شامِل کیا ہے اس میں دو مقامات پر شبہ محسوس ہواتو ہم...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    بہت عمدہ نظم ہے جناب۔ داد قبول فرمائیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    نہایت اعلیٰ ۔ بہت شکریہ الف نظامی بھائی
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی نعت

    جناب@ساجد، جناب محمود احمد غزنوی، جناب محمد وارث اور جناب یوسف ثانی پسندیدگی کا شکریہ قبول کیجیے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    محمد احمد بھائی خوبصورت غزل پر داد قبول فرمائیے۔ جہاں ہم بلال بھائی کی نظر کے معترف ہوئے کہ آپ کی اس عمدہ غزل میں سے بھی نکتہء اعتراض نکال ہی لیا، وہیں یہ بات خود بھول گئے کہ اصل غزل پر ابھی رائے نہیں دی ہے۔ امید ہے درگزر فرمائیں گے ۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ محمد خلیل الرحمٰن پیر و مرشد جناب یوسفی ایک جگہ رقم طراز ہیں۔ ’’ ساتویں جماعت میں جب ہمیں انگریزی میں سو میں سے ۹۱ اور حساب میں پندرہ نمبر ملے تو ہم نے گردھاری لال شرما سے رجوع کیا۔ کہنے لگاکہ چنتا نہ کرو۔ بچار کرکے کل تک کوئی اُپائے نکالوں گا۔ دوسرے دن اس نے اپنا...
Top