نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    ارلانگن میں رہنے والے بتا ارلانگن میں رہنے والے بتا ارلانگن کی حالت کیسی ہے کیا اب بھی وہاں کوئی نار کھڑی بس راہ کسی کی تکتی ہے کیا اب بھی وہاں کا میکڈانلڈ ہے واں کا اکیلا میکڈانلڈ وہی سنٹرم کے بس ا ڈّے کا اکلوتا اکیلا میکڈانلڈ کیا اب بھی وہاں کے اسٹراسے بے کل بے چین سے رہتے ہیں دن بھر تو...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ شاکر بھائی کو اپنی رحمتِ خاص سے صحتِ عاجلہ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ناعمہ عزیز بٹیا، سارہ خان بٹیا اور زحال مرزا بھائی ہم نے اس سلسلے کو مطالعہء کتب کی لڑی میں پرو دیا ہے، مبادا آپ حضرات و خواتین اسے کہیں اور ڈھونڈ رہے ہوں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وصالِ یار کا موسم

    عمار خاں بھائی۔ بہت خوبصورت غزل ہے ۔ داد قبول فرمائیے۔ استادِ محترم کا کہنا یہ ہے اگر یہ غزل ہے جوکہ اس کی ہیئت اور مضامین سے ظاہر ہے تو پھر آپ نے نظم کی مانند اسکا عنوان کیوں مقرر کیا؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    بہت خوبصورت انداز اور وہی من موہنی آواز وہی ٹھہراؤ وہی آواز کا بھاری پن وہی دل کو تڑپا دینے والے اتار چڑھاؤ مزہ آگیا جناب
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    جناب عبد المعز صاحب۔ آپ کے ایک ہی نوعیت کے تمام پیغامات کو یکجا کردیا گیا ہے۔ آئیندہ اس عنوان کے تحت پیغامات کواسی لڑی میں پوسٹ کیجیے۔ جزاک اللہ الخیر
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عروض!!

    عروض کے موضوع پر جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی کتاب ملاحظہ کیجیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عروض!!

    علم عروض جانے بغیر شاعری کیونکر کی جائے، ملاحظہ فرمائیے ہمارے اس مضمون میں۔ واضح رہے کہ اسے اساتذہ سے چھپ کر پڑھنا ہے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    کیا خوبصورت دن ہے کہ اتنی ڈھیر ساری مبارک بادیں وصول پائیں ۔آج ہی تراویح میں آپ کو یاد کیا اور واپس آکر محفل سائیٹ کھولی تو آپ کا پیغام موجود تھا۔ خوش رہیے جناب اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔جزاک اللہ الخیر
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    یہ ہماری بد نصیبی اور کوتاہی ہے کہ آپ سے راہ و رسم نہ رہی۔ امید کرتے ہیں کہ اب اپنے دوستوں میں شامل فرماکر اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ آپ بحیثیت ایک معزز محفلین ہمارے دوستوں میں شامل ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    محترم ایم اے راجا، محترمہ فرحت کیانی بہنا!، محترم باباجی اور محترمہ غزل جی بہنا! آپ کا دلی شکریہ اور جزاک اللہ الخیر۔اللہ آپ کو خوش رکھے اور دارین کی خوشیاں نصیب فرمائے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ طرزِ قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھی

    واہ وہ واو وا۔ کیا غزل ہے ، کیا انداز ہے لبھانے والا۔ شکریہ شریکَ محفل کرنے کا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    دھڑلے

    شمشاد بھائی معذرت کہ ہم سے یہ گستاخی سرزد ہوئی۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ بھی سلسلہء یوسفیہ کے مرید ہیں۔ ویسے سیاق تو مہدی نقوی حجاز نے اپنے پہلے پیغام میں ہی دے دیا تھا۔ بہر حال ۔ یہ پیراگراف یوسفی صاحب کی کتاب زرگزشت کے دیباچے سے منقول ہے۔:)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    6۔ اب پیشِ خدمت ہے جناب منصور آفاق صاحب کی خوبصورت غزل کی پیروڈی جناب منصور آفاق صاحب سے معذرت کے ساتھ ’’راتوں میں کھڑکیوں کو بجاتا تھا کون شخص‘‘ کھڑکی کے راستے ہی سے آتا تھا کون شخص راتوں کو روز دیر سے آتا تھا کون شخص بیگم کی روز ڈانٹ وہ کھاتا تھا کون شخص روتا تھا زور زرو سے ، گاتا تھا...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کا کلام

    اس غزل کو اصلاح سخن کی لڑی میں منتقل کیا تھا۔ غیر ارادی طور پر مقفل بھی کردیا۔ اب حاضر ہے آپ کی اصلاح کے لیے۔ تکلیف دہی پر معذرت کے خواستگار ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    دھڑلے

    مکرمی حجاز صاحب! عرض ہے کہ اردو زباندانی میں مزاح نگاروں کو بطورَ سند استعمال کرنے کی کوشش خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ ظالم الفاظ کے ساتھ کچھ اس طرح ٹھٹھوّل کرجاتے ہیں کہ ہم اور آپ جو مبتدیانِ محض ٹھہرے، ہماری مجال ہی کیا، البتہ بڑے بڑے جغادری انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ آمدم برسرِ مطلب۔ آپ نے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    صدرِ محترم کی اجازت سے سب سے پہلےاپنا ھدیہ نعت بحضورِ سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرنے کی جسارت کرتے ہیں۔ ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربی فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربی دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربی...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ الخیر

    جزاک اللہ الخیر
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    شاخ پر طوطا ہے اک بیٹھا ہوا سخط سردی میں ہے وہ سمٹا ہوا

    شاخ پر طوطا ہے اک بیٹھا ہوا سخط سردی میں ہے وہ سمٹا ہوا
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    روزہ ڈھال ہے

    روزہ ڈھال ہے
Top