نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    @مہدی نقوی حجاز صاحب، الف نظامیصاحب، ضبطصاحب، الف عینصاحب، محمد بلال اعظم صاحب، نیلم صاحبہ، یوسف ثانیصاحب، راناصاحب، محمد وارث صاحب، شمشادصاحب، مزمل شیخ بسملصاحب، ناعمہ عزیز صاحبہ، عائشہ عزیز صاحبہ، تعبیر صاحبہ، فہیم صاحب، محمد احمدصاحب، ذوالقرنین صاحب، @قرۃ العین اعوان صاحبہ، @فرحت کیانی صاحبہ،...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تو جو بولا تو بلندی ترے قد میں نہ رہی

    بہت عمدہ اور بہت خوبصورت غزل ہے جناب۔ داد قبول کیجیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تلاشِ گُم شُدہ

    شمشاد بھائی ہمارے خیال میں ساجد بھائی اس رمز سے واقف ہیں اور چاہتے ہیں کہ اگر نبیل بھائی پاکستان میں ہیں تو ان سے رو برو یا پھرکم از کم ٹیلیفون پر ہی گفتگو ہوپائے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں آج ہی تم غزل سرا نہ ہوئے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    یا مظہر العجائب، آپ حاضر تصویر غائب

    یا مظہر العجائب، آپ حاضر تصویر غائب
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عینی آپی کے ایک ہزار مراسلے

    قرۃالعین اعوان بہنا! کو ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ شکریہ عائشہ عزیز بٹیا! توجہ دلانے کا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ہم تمام محفلین سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ علمی بحثوں کو علمی ہی رہنے دیں۔ اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے لیکن اس اختلافِ رائے کو بنیاد بناکر بازاری زبان نیز کج بحثی سے گریز کریں۔ ایک دوسرے کا احترام کریں ۔ شمشاد بھائی درست فرماتے ہیں کہ اوپن فورم ہونے کے باوجود اس فورم کا اپنا ایک ضابطہ ِ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک تازہ غزل اور حاضر ہے آپ کی خدمت میں از: بسمل

    واہ وا جناب بہت اچھی غزل ہے۔ داد قبول کیجیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنا ذاتی پیغامات کا صفحہ ملاحظہ کیجیے

    اپنا ذاتی پیغامات کا صفحہ ملاحظہ کیجیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عدنان یوسف کی پہلی مزاحیہ تحریر

    ماشاء اللہ ۔ واقعی پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آرہے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    بالکل اجازت ہے جناب۔ ہم منتظررہیں گے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو پولیٹن شہر، کراچی

    ہم بھی فہیم بھائی کے مشورے کی تائید کرتے ہیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ: غالب کے اڑیں گے پرزے::از: محمد خلیل الرحمٰن

    کوئی عید سی عید ہوئی ہے۔ جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ ورنہ من آنم کہ من دانم۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    ہم سب محفلین ہمہ تن گوش ہیں جناب۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بھئی مزہ آگیا۔ واہ وا محمد امین بھائی۔ اور یہ جو تجویز ہے آپ کی، اسی کے بارے میں سوچتے ہوئے ہم نے سارا دھاگہ پڑھ ڈالا کہ کہیں شاعری پہلے سے پیش تو نہیں کردی گئی؟ عمدہ خیال ہے۔ فورآ سے پیشتر اُس محفل میں پیش کی گئی شاعری کو اس دھاگے کی زینت بنادیا جائے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    اِس میں کیا شک ہے۔بات تو بالکل ٹھیک ہے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    ارے عائشہ عزیز بٹیا ابھی تک نہیں سن پائے تھے۔ ابھی سنا تو مزہ آگیا۔ کیا بات ہے ابن سعید بھائی کی۔ جزاک اللہ بٹیا!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    غزل محمد خلیلؔ الرحمٰن ’’پیام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مجھے‘‘ ستانا چاہ رہا ہے جو دور جاکے مجھے میں اُن کی بزم سے یوں دفعتاً نکل آیا عُدو پہ نظرِ کرم جب ہوئی دِکھا کے مجھے میں دِل کے داغ چھُپائے کہاں تلک گھوموں وہ صاف کرتے ہیں خنجر دِکھا دِکھا کے مجھے اگرچہ دور ہو ، لیکن عجب ادائیں...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ: غالب کے اڑیں گے پرزے::از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ
Top