علامہ شبلی نعمانی ’’الفاروق‘‘ میں لکھتے ہیں۔
امیر المئومنین کا لقب کیوں اختیار کیا۔
اس موقع پر یہ بتا دینا ضروری ہے کہ حضرت عمر ؓ نے اصول مساوات کے ساتھ اپنے لیے امیر المئومنین کا پر فخر لقب کیوں ایجاد کیا۔ اصل یہ ہے کہ اس زمانے تک یہ لقب کوئی فخر کی بات نہیں سمجھی جاتی تھی بلکہ اس سے صرف عہدہ...