نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اظہر کی پہلی ڈبل سنچری۔ :)

    اظہر کی پہلی ڈبل سنچری۔ :)
  2. محمداحمد

    حیرت ہے۔ اتنا لمبا عرصہ ہائبرنیشن۔ :)

    حیرت ہے۔ اتنا لمبا عرصہ ہائبرنیشن۔ :)
  3. محمداحمد

    احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

    احوالِ ملاقات فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎ چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎ اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟ "ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد" تضمین از محمد احمدؔ
  4. محمداحمد

    پھول چننے کے بعد ایک نظم

    واہ! بہت اچھی نظم ہے۔ بہت سی داد قبول کیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد قبول کیجے عبدالحسیب بھائی!
  6. محمداحمد

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    یہی تو مسئلہ ہے۔ جب ہر چیز برائے فروخت ہو جائے تو پھر معیار کی جانچ انتہائی مشکل ہو جاتی ہے۔ اعلیٰ تعلیمی اداروں کے معیار کی جانچ کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن البتہ موجود ہے جو کچھ نہ کچھ سرگرم بھی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    یہی مسئلہ ہے۔ معیاری تعلیم کی ہمارے ہاں اس قدر کمی ہےکہ مہنگی تعلیم کو ہی ترجیح دی جاتی ہے یہ سوچ کر کہ مہنگی تعلیم ہی معیاری تعلیم ہوگی۔ تاہم معیار کی موجودگی کوجانچنے کی کوشش والدین کی اکثریت نہیں کرتی اور زیادہ پیسہ خرچ کرکے ہی مطمئن ہو جاتی ہے۔ اس بات سے انکار نہیں ہے کہ مہنگے تعلیمی...
  8. محمداحمد

    Counter Productive Activities ۔ آپ کے روز مرہ میں

    یعنی: یوں تو کسی کی کیا مجال کہ ہمارے راستے میں آئے۔ لیکن اگر آ جائے تو پھرسمجھیے کہ ہُوا اُس کا آخری دن۔ :)
  9. محمداحمد

    Counter Productive Activities ۔ آپ کے روز مرہ میں

    :) ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے، کہیں ویسا نہ ہو جائے۔ :)
  10. محمداحمد

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    ایک ہی لڑی کے بجائے اس طرح کے ٹیوٹوریلز کی لڑیوں کو ایک الگ زمرے میں ہونا چاہیے جس کا نام "محفل عمومی ٹیوٹوریلز" (یا اس سے بہتر کوئی نام ہو تو) میں ہونا چاہیے۔ زمرے کا نام "بارہا پوچھے گئے سوالات" بھی رکھا جا سکتا ہے۔
  11. محمداحمد

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    بہت ہی خوب عارف کریم بھائی ! عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔
  12. محمداحمد

    چارپائی - از سلمان حمید

    بہت ہی خوب! بہت اچھی تحریر ہے، پڑھ کر لطف آیا۔ بارش سے تقریباً ہم سب ہی کسی نہ کسی طرح جذباتی وابستگی رکھتے ہیں سو یہ تحریر ہم سب کے لئے اپنے اپنے احساسات کا آئنہ ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم وارث بھائی۔۔۔! بے حد ممنون ہوں۔ :)
  14. محمداحمد

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ہما صاحبہ۔ بے حد ممنون ہوں۔ :) واہ واہ واہ! کیا ہی اچھا شعر ہے۔ سبحان اللہ۔
  15. محمداحمد

    اسے کون ہرائے گا ۔۔۔!!!

    یہ غریبوں کے بھائی نے اتنے سارے لیڈروں کی تصاویر (وہ بھی ایک ساتھ) کیا سوچ کر لگا رکھی ہیں؟
Top