نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بین السُّطور

    واہ ! بہت خوب نوید رزاق صاحب! خوب کلام ہے۔ باقی احباب بھی بین السطور جانے کیا کیا کہہ رہے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    اور کیا کیا سوالات پوچھتے ہیں نئے محفلین؟ :)
  3. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! آٹھ ٹیرا بائٹ ! ظلم ہی کیا ہوا ہے آپ نے تو۔ :) آج کل یہ رُجحان بہت عام ہے۔ کوئی بھی چیز ڈیلیٹ نہیں کرتے کہ کام آئے گی اور جب ضرورت پڑتی ہے تو ویب سے ڈاؤنلوڈ کر لی جاتی ہے۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    سوال : نئی پوسٹ کیسے لکھی جائے؟ یا سوال: نیا دھاگہ / لڑی کیسے بنایا / بنائی جائے؟ مضامین اور نوعیت کے اعتبار سے محفل کو مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ محفلین کو اپنی پسند کے موضوعات دیکھنے میں آسانی ہو۔ 1- سب سے پہلے اپنی پوسٹ کی نوعیت طے کیجے۔ 2- فرض کیجے آپ زمرہ "گپ شپ" میں اپنی پوسٹ...
  5. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ہاہاہاہاہا! جی جی! ری بوٹ سے یہی مراد لی ہے۔ ری انسٹال پر تو دنیا ہی اُجڑ جائے گی ہماری ونڈوز کی۔ :) :) نہ جانے کیا کیا بھرا ہوا ہے ہم نے۔ :)
  6. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    دستخط میں تصویر لگانے کی اجازت باوجوہ نہیں ہے۔ آپ اپنے دستخط عبارت کی شکل میں لکھ سکتی ہیں۔
  7. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ہمممم! یہ تو پھر تسلی سے کرنے والا کام ہوا۔ چلیے۔ دیکھتے ہیں وقت ملنے پر۔ :) رہنمائی کا شکریہ۔ :)
  8. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    فانٹ بھی انسٹالڈ ہے۔ اور سیٹنگ بھی یہی ہے۔
  9. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    نہیں بھائی ! میرے پاس تو یہ چیز کام نہیں کر رہی۔
  10. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ویسے میں نے یہ بھی کرکے دیکھا تھا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ اب دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
  11. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    فانٹ تو انسٹال ہے لیکن جب سے اپڈیٹ آئی ہے کروم میں نستعلیق کے بجائے نسخ ہی نظر آتا ہے۔ اب صرف اردو کی وجہ سے فائر فاکس پر جانے کی ہمت نہیں ہے۔ میرے پاس کروم کا ورژن یہ ہے۔ Version 42.0.2311.135 m Google Chrome is up to date.
  12. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ہمارے پاس کروم میں نستعلیق فونٹ ابھی تک کام نہیں کر رہا۔ کیا کرنا ہوگا ہمیں؟ arifkarim
  13. محمداحمد

    احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

    ہمدردیوں سے کیا ہوگا۔ اگلی بار ساتھ چلیے گا نا۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

    چھا گئے۔ :eek: "دل جلا" نہیں "جسم کُٹا" ہے۔ :p:D:)
  15. محمداحمد

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ محمد حفیظ الرحمٰن بھائی ! خوش رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ شبیر بھائی! زرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    واہ۔۔۔۔! آپ اور شاعری کے دھاگے میں۔ :) بہت شکریہ۔ خوش رہیے۔ :)
  18. محمداحمد

    :) ہمارے لئے سب میچ برابر ہیں۔ سب کرک انفو پر ہی گزرتے ہیں۔ :)

    :) ہمارے لئے سب میچ برابر ہیں۔ سب کرک انفو پر ہی گزرتے ہیں۔ :)
Top