نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    فرصت ملنے پر دیکھیے گا کہ کہاں ہے تصویری شکل میں۔ زین فورو سے قبل شاید پوسٹ ایڈیٹر میں شامل تھا۔ آن اسکرین کی بورڈ ابتداً کام آ سکتا ہے لیکن مستقل طور پر تو کی بورڈ سے ہی کام چلانا پڑے گا۔ ویسے آن اسکرین کی بورڈ کہاں ہے؟
  2. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    جی! ہم نے اردو لکھنے کے لئے بڑے ہونے کا انتظار نہیں کیا۔ :)
  3. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    بڑے ہوئے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا آپ کا۔ :)
  4. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    کل میں نے کروم کا canary version انسٹال کیا۔ Version 44.0.2394.3 canary SyzyASan اُس میں بھی یہی صورتحال تھی۔ تاہم آج صبح سے میرے کروم پر اور canary دونوں پر فونٹ ٹھیک ہو گیا ہے۔ :) شاید ری بوٹ سے کوئی سیٹنگ اپڈیٹ ہوئی ہو۔ اب canary version اُڑا کر چیک کروں گا۔ :)
  5. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    یہ تو ڈمی لنک تھا۔ :) لے آؤٹ کہاں ہے یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ۔ یہی بات اوپر سعود بھائی سے پوچھی ہے۔ اگر کوئی ربط مل سکا تو وہ اس جگہ آ جائے گا۔ :)
  6. محمداحمد

    سبق Data Structures

    پائتھون ڈیٹا اسٹرکچر ٹریز ٹریز سمجھنے کے لئے یہ سلائیڈز دیکھ سکتی ہیں آپ۔
  7. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید!
  8. محمداحمد

    نئے محفلین اور اُردو محفل

    سوال : مجھے اردو لکھنی نہیں آتی۔ کیا کروں؟ (اس طرح کے سوال عموماً رومن خط میں پوچھے جاتے ہیں۔) جواب : اردو لکھنا مشکل نہیں ہے۔ اردو محفل میں صوتی کلیدی تختہ (Phonetic Keyboard) نصب ہے۔ یعنی یہاں آوازوں سے مماثل کلید (keys) استعمال ہوا کرتی ہیں۔ مثلا پ لکھنے کے لئے p، ب لکھنے کے لئے b, اور ج...
  9. محمداحمد

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    وعلیکم السلام، خوش آمدید! تعارف آپ کا تفصیلی ہے کافی شافی ہے ہمارے لئے تو۔ :) باقی احباب سوالات پوچھیں گے ضرور سو انتظار کیجے سوال جواب کے سیشن کا۔ :)
  10. محمداحمد

    سبق Data Structures

    میں نے اس موضوع پر کبھی پڑھا نہیں! ویسے کس مقصد کے لئے آپ ٹری بنانا چاہ رہی ہیں۔ یہ صفحہ / پریزینٹیشن دیکھے۔ شاید آپ کے لئے مفید ہو۔
  11. محمداحمد

    احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

    واہ ! یہ اچھی بات کی۔ ہم بھی اس بات کے قائل ہیں کہ معاملے کے مثبت پہلوؤں پر زیادہ زور دیا جائے۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

    :) :) :) چلیے کوئی بات نہیں! "پِٹتے کو بھاگتے کا سہارا" ہی سہی۔ :) :)
  13. محمداحمد

    جی۔ :)

    جی۔ :)
  14. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    کیا یہ ورژن ریلیز ہو گیا ہے ؟ مجھے تو کروم یہی بتا رہا ہے کہ یہ اپڈیٹڈ ہے۔
  15. محمداحمد

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    دیکھتا ہوں۔ کل کیا صورتحال ہوتی ہے۔ اللہ مالک ہے۔ فیس بک پر شاید ملا ہو۔ لیکن فیس بک پر میں سرسری ہی جاتا ہوں وہ بھی باقاعدہ نہیں جاتا۔
  16. محمداحمد

    اُردو سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی مئی 8

    :) مجھے تو ابھی ہی پتہ چلا ہے۔ شرکت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    السلام علیکم، آج لوگ راستہ بھول گئے ہیں کیا؟

    السلام علیکم، آج لوگ راستہ بھول گئے ہیں کیا؟
  18. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم محفلین

    حیرت ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ خوش آمدید نہیں کہا۔ آپ کے دم سے محفل کی رونق بڑھ گئی ہے۔ آتے جاتے رہیے۔ :) محفل میں بھرپور خیرمقدم ہے جناب کا۔ :) ویسے ڈاکخانے ملانے کی روداد بھی خوب ہے اس دھاگے میں۔ :)
Top