احوالِ ملاقات ۔۔۔۔ فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ۔‎ (تضمین)

محمداحمد

لائبریرین
احوالِ ملاقات
فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ

وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد"​

تضمین از محمد احمدؔ​
 
جاسمن

لائبریرین
‎وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پراسکے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد:D:D‎هاهاها بهت خوب
 
آخری تدوین:

آوازِ دوست

محفلین
احوالِ ملاقات
فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ

وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے‎
چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد‎
اُس نے اپنے بھائی سے پوچھا یہ حضرت کون تھے؟
"ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد"​

تضمین از محمد احمدؔ​
شکر کریں وہ چُپ رہی کہیں اُس نیک بخت نے رونا نہیں شروع کر دیا بھیا کو مزید موٹیویٹ کرنے کے لیے :)
 
ہاہاہاہاہاہاہا
اچھا ہے بھئی اچھا ہے آپ کا احوال ملاقات و سلسلہ مدارات کب سے ہوئی اس کی شروعات اور آج کل کیسے ہیں حالات و واقعات
 
Top