ہمارے ہاں لوگوں کو زیادہ فیس دے کرخوشی ہوتی ہے اور وہ خیال کرتے ہیں کہ اُن کا بچہ اتنے 'اسٹینڈرڈ' والے اسکول میں پڑھتا ہے۔ وہ تو یہ بھی سوچتے ہیں کہ اگر اُن کی آمدن میں اضافہ ہو جائے تو وہ اپنے بچوں کو اور بھی 'مہنگے اسکول' میں داخل کروائیں۔
بالکل ۔
پیسہ ہی ان کا قبلہ اور ان کا مطمحِ نظر ہے۔...