نتائج تلاش

  1. الف عین

    نعت برائے اصلاح و تنقید

    باقی اشعار تو درست لگ رہے ہیں لیکن اسرٰی کا یہ سفر بھی کتنا ہی مختصر ہے منزل ہے عرشِ اعظم اور ابتدا مدینہ ... 'ہی' بھرتی کا ہی نہیں، مفہوم میں بھی فرق پیدا کر رہا ہے آزردہ دل کی خاطر اک موجِ کیف پرور بے آسروں کا زرگر اک آسرا مدینہ .. بے آسرا کی جمع بے آسراؤں ہو گی نا؟
  2. الف عین

    برائے اصلاح (نظم-3)

    بہتر ہیں یہ
  3. الف عین

    دھوپ میں چھاؤں کو لے کر آگیا

    مجھے کم از کم چھاؤں پاؤں جمع والے الفاظ ہواؤں صداؤں سے تلفظ میں مختلف اور قوافی میں غلط محسوس ہوتے ہوں۔ آج کل کے شعراء اگر قبول کر لیتے ہیں پروین شاکر اور قتیل شفائی کے تتبع میں، تو تم بھی کر سکتے ہو۔ ایک اور بات، یہ الفاظ استعمال کرنے میں فصیح تر یہ ہے کہ فاع کے طور پر استعمال کیا جائے، نہ کہ...
  4. الف عین

    برائے اصلاح (نظم-3)

    ہمیشہ وجود ترا تھا حجابِ عریاں میں .. بحر سے خارج اب بھی ہے قبائے چاک کے بربط کی بھی صدا ہے یہی بحر درست ہے اب، لیکن قبائے چاک کا بربط سمجھ میں نہیں آیا سوئی رفو کی ہے وہ دیکھ دستِ جاناں میں ... رفو کی سوئی ہے... کہنے میں کیا حرج تھا یہ ہے طلسمِ نظر یا کرشمۂ عرفاں متاعِ جاں تو حریفوں کی...
  5. الف عین

    محبت تو کرلی جو ہوگا سو ہوگا

    یہ غزل گم ہو گئی تھی شاید محبت تو کرلی جو ہوگا سو ہوگا بتانا ہے باقی جو ہوگا سو ہوگا ... درست نشہ تیری الفت کا چڑھتا ہی جائے پلا جام ساقی جو ہوگا سو ہوگا ... ربط درست نہیں پیدا ہو رہا دونوں مصرعوں میں مرے حال پر اب کرم ہو خدا کا قیامت ہے آنی جو ہوگا سو ہوگا ... ٹھیک ہے اگرچہ ربط کمزور ہے...
  6. الف عین

    دھوپ میں چھاؤں کو لے کر آگیا

    قوافی گڑبڑ ہیں مطلع اور حسن مطلع میں ؤ پر پیش ہے، جب کہ دوسرے قوافی میں زبر ہے، تلفظ کےفرق پر غور کریں
  7. الف عین

    برائے اصلاح (نظم-3)

    ہمیشہ ہی رہا تو اک حجابِ عریاں میں ... رہا کے الف کا اسقاط اور ساتھ ساتھ تو کا طویل کھنچنا اچھا نہیں قبائے چاک بھی کہتی ہے چیختی ہوئی ہوئی، فعو کے وزن پر ہے فعلن نہیں ہے سوزنِ رفو وہ دیکھ دستِ جاناں میں رفُ وو باندھنا درست نہیں یہ طلسمِ نظر ہے یا کرشمۂ عرفاں بحر سے خارج متاعِ جاں تو لٹی...
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہر شعر میں غلطی بتائی جائے یا آپ خود غور کریں دوبارہ؟
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    باقی تو درست ہو چکے جو محبّت کو بدنام کرتا رہا پیار اُس نے کسی سے کیا ہی نہیں ----------------- جو' سے بات کنفیوزنگ ہو جاتی ہے بس، محبت.... غم سہوں گا وفا میں ، ہے وعدہ مرا تم سے شکوہ تو میں نے کیا ہی نہیں --------------- اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی بہر حال یوں بہتر ہو گا خامشی سے...
  10. الف عین

    برائے اصلاح (نظم-3)

    کچھ مصرعے بحر سے خارج ہیں، آج فرصت کم ہی مل سکی، اور اب بھی اٹھ رہا ہوں ۔ رات کو ان شاء اللہ دیکھتا ہوں تفصیل سے
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    'ہی نہیں' ردیف اکثر درست استعمال نہیں ہو سکی.۔ جام الفت کا جس نے پیا ہی نہیں وہ تو ایسے ہے جیسے جیا ہی نہیں --------------- واہ، اچھا مطلع ہے یہ وفا ہے کیا ، اُس کی جانے بلا ( کیا --وٹ) جس نے وعدہ وفا کا کیا ہی نہیں --------------- کیا بطود 'ڈن' فعو استعمال ہوا ہے جو غلط ہے چیز کیا ہے وفا، اس...
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس غزل میں کچھ تخیل کی کارفرمائی نظر آتی ہے ماشاء اللہ جو جگہ تھی تمہاری وہ خالی رہی زندگی میں ہماری بے حالی رہی -------- 'بے' کی ے گرائی نہیں جا سکتی ہم تمہارے بِنا تو ادھورے رہے جیب اپنی ہمیشہ ہی خالی رہی ------------------ کیا محبوب کو جیب میں رکھنے کا ارادہ تھا؟ یوں ہو تو ربط بنتا ہے۔ محض...
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    شتر گربہ پر غور کیوں نہیں کرتے بھائی تیسرا شعر وزن میں بھی نہیں
  14. الف عین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نہیں، بس لنک دیا میں نے اور مجھے بھی حیرت ہوئی کہ فائل پڑھنے کے لیے دستیاب ہو گئی!
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دن ہمارے بھی تجھ بِن گزر جائیں گے تم نے سوچا تھا شائد کہ مر جائیں گے ------------------ درست ہے ہمیں غم تمہارا مگر جان لو نام تیرا بھی بد نام کرجائیں گے --------------------- شتر گربے پر غور کریں آ گئے تھے ترے پاس یہ سوچ کر تم بنو گے ہمارے تو پھر جائیں گے ------------------- قافیہ سمجھ نہیں...
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے چاروں اشعار درست ہیں چمکنے والا شعر شعر نہیں بن سکا مرے دل نہ بُجھ جائے محبّت کی یہ چنگاری یوں ہو گا مرے دل میں نہ بُجھ جائے محبّت کی یہ چنگاری باقی شعر درست آخری دونوں بھی اشعار نہیں بن سکے، انہیں بھی نکال دیں
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین میں فساد پیدا کرنے والے اور کیسے ہوتے ہیں؟
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہے کہ حیدر آباد میں اس بار گرمی بھی شدید ہو گی کیونکہ سردیاں بھی اس بار شدت کی گزریں
  19. الف عین

    ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

    میں نے گوگل ڈرائیو کا ربط دیا تھا تو حیرت ہوئی کہ فائل ہی مکمل دستیاب ہو گئی۔
Top