ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

MindRoasterMirs

محفلین
محترم منتظمین اردو محفل ۔ کیا آپ نے کبھی فورم میں پوسٹ کے اندر پی ڈی ایف دکھانے کی سہلوت پر کام کیا ہے ؟ کیا کوئی کامیابی ہوئی ؟
والسلام
 
اسکربڈ یو آر ایلز کی امبیڈنگ خود کار طور پر ہو جاتی ہے۔ ویسے براہ راست پی ڈی ایف کی شمولیت کوئی جناتی کام نہیں، کیونکہ ماڈرن براؤزرز میں اس کی سہلوت بآسانی دستیاب ہے۔ البتہ محفل میں اس کی کبھی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ :) :) :)
 
جزاک اللہ
کیا آرکائیو آرگ سے بھی ڈائریکٹ ایڈ ہو جاتی ہے ؟ اگر کوئی اردو سے متعلقہ کتب یہیں فورم میں دیکھی اور پڑھی جا سکیں تو میرے خیال میں فورم کے لیے اور استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اچھی آپشن ہو گی ۔ والسلام
 
MindRoasterMirs

محفلین
میں نے گوگل ڈرائیو کا ربط دیا تھا تو حیرت ہوئی کہ فائل ہی مکمل دستیاب ہو گئی۔
یہ بہت اچھی آپشن ہے ۔ اس سے فورم اور اور فورم پر آنے والوں کو دونوں کو فائیدہ ہو گا۔ میرے خیال میں archive.org پر کتاب اپلوڈ کرنے سے بھی کتاب یہاں براہ راست دیکھی جا سکتی ہے ۔
 
Top