نتائج تلاش

  1. الف عین

    وہ کیوں بد گماں ہو گیا ( برائے اصلاح )

    پاسباں والا شعر اب بھی معنی خیز نہیں بن سکا، اسے نکال ہی دیا جائے
  2. الف عین

    برائے اصلاح - ٹوٹا ہے دل ہمارا مگر تیرا کیا گیا

    کوئی خامی نظر نہیں آتی۔ درست ہے غ
  3. الف عین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس فائل کے ساتھ ہی تجربہ کریں
  4. الف عین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرا مطلب تھا کہ مکمل پی ڈی ایف فائل جو او سی آر ہو سکتی ہو، اسی کو ان پٹ کے لیے دیا جائے اور متن آؤٹ پٹ میں مل جائے ۔ پی ڈی ایف کے سکرین شاٹ سے تصویر بنا کر تو او سی آر ہو جاتا ہے۔ لیکن چالیس پچاس یا زائد صفحات کی فائل کو پھر انفرادی تصاویر بنانے سے بچا جا سکے تو کتنا اچھا ہو
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے ایسی دعا
  6. الف عین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس پروگرام کو جنرل بنا دیں کہ صارف کسی بھی پی ڈی ایف فائل کھول کر اردو متن حاصل کر سکیں
  7. الف عین

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    مبارک ہو فلسفی یہ پہلا یک ہزاری منصب
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے کہ علی گڑھ میں بھی بارش کی خبریں آ رہی ہیں فہد اشرف
  9. الف عین

    وہ کیوں بد گماں ہو گیا ( برائے اصلاح )

    ہاں اس غزل میں کچھ تخیل نظر آتا ہے بات سننا بھی اُن کو گراں ہو گیا مدعا کچھ نہ کچھ تو بیاں ہو گیا ---------- درست تلخ باتوں سے اُس کی پتہ یہ چلا جو ارادہ ہے اُس کا عیاں ہو گیا --------------- جو ارادہ تھا اس کا.... باقی درست آج آیا ہے ظالم وہ گھر پر مرے دیکھ کتنا سُہانا سماں ہو گیا...
  10. الف عین

    سبھی حالات کو اپنے بدلنا چاہتا ہوں میں: غزل برائے اصلاح

    کروں کیسے وساوس کو کچلنا چاہتا ہوں میں گناہوں کے گھڑے سے بھی نکلنا چاہتا ہوں میں ------------------- کروں کیسے کا ٹکڑا گڑبڑ پیدا کر رہا ہے گناہوں کے گڑھے میں یا گھڑے میں، میری معلومات کے مطابق محاورہ تو گڑھے کا ہے تبھی حالات بدلیں گے اگر میں خود بھی بدلوں گا بُرائی کو بھی نیکی سے بدلنا چاہتا...
  11. الف عین

    سبھی حالات کو اپنے بدلنا چاہتا ہوں میں: غزل برائے اصلاح

    نہیں بھائی ارشد، اب بھی دو لختی کا مسئلہ ہے۔ سبھی مصرعے تقریباً درست ہیں لیکن ربط نہیں بنتا۔ اب کیونکہ تم اوزان پر قدرت رکھنے لگے ہو، اس لیے اب تخیل پر دھیان دو۔ ورنہ تک بندی کے زمرے میں آ جائیں گے اشعار
  12. الف عین

    برائے اصلاح(نظم)

    کچھ مصرعے بحر سے خارج ہیں فارم کے لحاظ سے بہتر ہوتا کہ ہر بند ایک جیسا ہی ہوتا، یعنی محض دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ، تیسرے میں قافیہ کا التزام نہ ہو جیسا کہ کچھ بندوں میں ہے۔ بحر کے مسائل والے مصرعے ہے برستا بادلوں سے یہاں اور ہر قطرہ زہرِ نفرت سے گراں یا قفس میں جینے کے انداز و طریق باقی...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو فروری میں ہی اپریل کی طرح گرمی شروع ہو گئی ہے، اللہ محفوظ رکھے اس بار کی گرمیوں سے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی رہی تو ان شاء اللہ اگلی سردیوں میں ریوڑیاں کھانے کا پلان ہے
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    بو تراب ہی بہتر ہے ۔ نہ جانے میں نے خطاب کیسے قبول کر لیا!
  16. الف عین

    برائے اصلاح - تجھے اپنی اگر تخلیق کا مقصد نہیں معلوم

    یہ زمین ہی زیادہ پسند نہیں آئی، ردیف کے بغیر بھی روانی ممکن ہے لیکن نہ جانے کیوں، اس میں روانی معدوم ہے۔ تجھے اپنی اگر تخلیق کا مقصد نہیں معلوم تو اے انسان تیرے علم کی ہے روشنی معدوم ....اگر تخلیق کا اپنی تجھے مقصد.... بہتر ہو گا زمین و آسماں کی وسعتوں کی کھوج میں رہنا تلاشِ حق میں سرگرداں...
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب تو جامن یہاں بازاروں میں نظر ہی نہیں آتی۔ آتی بھی ہیں تو چار پانچ روپے فی عدد!
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں بھی کیا ہو، ہم تو وہاں جانے والے نہیں۔ یہیں لا کر پلا دے چائے
  19. الف عین

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مادری زبان اردو. الحمد للہ اردو ہندی انگریزی تینوں کو مادری زبان کی طرح استعمال کر سکتا ہوں۔ فارسی عربی (قرآنی) سے شدبد ہے، تیلگو، کنڑا سے بھی شدبد ہی ہے ۔ گجراتی بنگالی لکھ پڑھ سکتا ہوں۔ بنگالی بول سمجھ بھی سکتا ہوں۔ فرانسیسی کا ایک کورس بی ایس سی میں لیا تھا جو اب تک کافی بھول چکا ہوں۔...
  20. الف عین

    رباعیات. برائے اصلاح

    مبتدیوں کو رباعیات کہنے سے بچنا چاہیے کہ اس کی چوبیس بحور پر تو با قاعدہ عروض داں ہی ماہر ہو سکتے ہیں ۔ ہم جیسے کام چلاؤ عروضیوں کے بس کی رباعی نہیں مجھے پہلی رباعی 'اے انیس' میں بحر کا مسئلہ لگ رہا ہے کرتے ہیں بہت کام تمہارے درہم دال پر کسرہ ہونا چاہیے اور اس طرح قافیہ گڑبڑا جاتا ہے نعتیہ میں...
Top