دوسری غزل کے اشعار بھی مجھے دیکھے ہوئے لگ رہے تھے اور اس غزل کے بھی ۔ تو دیکھنا پڑا ڈھونڈھ کر. کہ پہلے ایک ہی غزل میں دونوں قوافی استعمال کرنے کی غلطی تھی اور میرے مشورے کے مطابق دو غزلیں کر دی گئی ہیں لیکن دو نئی لڑیوں میں ۔ کم از کم اس بات کا حوالہ دے دیتے! 'جذبات میں رہنا' پر بھی اعتراض پچھلی...