نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دلی سے چائے کی دعوت ہے تو تصور میں مَیں حاضر ہوں، ویسے ابھی یہاں ناشتہ اور چائے کے بعد اٹھا ہوں
  2. الف عین

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    واہ، مزے کی پیروڈی ہے محمداحمد کو بھی آ ہی جائے گا یہ خیال پسند حلال کا قافیہ خوب حلال کیا ہے عاطف ملک اور محمد وارث نے
  3. الف عین

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    یہ خیال تو مجھے بھی آیا تھا کہ ستار کو Proper Noun سمجھا جائے تو شاید اضافت لگائی جا سکتی ہے۔ لیکن اگر سازِ حیات کر دیا جائے تو مجھ جیسے کسی کو مین میخ نکالنے کا موقع نہ ملے!
  4. الف عین

    میں نے تمھارے ہجر کی یوں دیکھ بھال کی

    واہ، اچھی غزل ہے ۔ داد قبول کریں
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہی نہیں کر رہا کوئی چائے پلانے کا!
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے، کہتے ہیں نا 'تیزی کا کام شیطان کا'
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دوسرا مصرع بحر سے خارج ہو گیا ہے دو لختی کی صورت اب بھی ہے
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    جب تلک تن میں جان باقی ہے درد و غم امتحان باقی ہے .. تن میں جان چل سکتا ہے میرے خیال میں لیکن دوسرا مصرع واو عطف نکال کر بھی پہلے سے مربوط نہیں لگتا۔ )تکنیکی طور پر درد، عم، امتحان باقی ہے درست مصرع ہے میری جاں تیری نیشِ مژگاں کا دل پہ اب تک نشان باقی ہے ... نیش بمعنی ڈنک، جسے پاکستان میں نہ...
  9. الف عین

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    پہلی بات تو یہ کہ اس نظم کو چار چار مصرعوں کے بندوں میں توڑنے کی کیا ضرورت؟ جب کہ اس میں ردیف قوافی بھی نہیں۔ یہ محض معریٰ نظم ہے پہلے بند کے بارے میں عظیم سے متفق نہیں۔ ان کی ہر بات درست نہیں اور جو غلطی مجھے محسوس ہوئی اس کی طرف ان کی نظر نہیں گئی! جریدہء بھی درست تقطیع ہو رہا ہے ورق میں و،...
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    وہ محبّت میں مری تو اس قدر پُر جوش تھا دل بچاتا کس طرح میں ، مجھ کو کب یہ ہوش تھا ------------------------ پہلے مصرع میں 'تو' بھرتی کا محسوس ہوتا ہے۔ اس کی بجائے 'کچھ' کر دو تو شعر بہتر ہو جائے گا دل چُرا کر چل دیا وہ مُر کے دیکھا بھی نہیں دل مرا لے جا رہا تھا ، میں مگر خاموش تھا...
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    'عالم' سے واقعی بہتر ہو گئی ہے غزل میں اس کو اس طرح ترجیح دوں گا قفس میں یوں ہے دلِ بیقرار کا عالم اگلا شعر یاسر کی اصلاح کے بعد درست ہو گیا ہے ترے خیالوں سے خالی نہیں ہے دل کوئی پل بڑا حسین ہے نقش و نگار کا عالم شعر وزن میں ہونے کے باوجود دو لخت لگتا ہے آخری شعر کے بارے میں بھی یاسر شاہ...
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو پھر لڑی کی ترتیب گڑبڑ ہو گئی
  13. الف عین

    مبارکباد استادِ محترم اعجازعبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ دو ماہ بعد مبارکباد دینے پر بھی۔ مجھے خیال ہوا کہ شاید یہ کوئی اور استادِ محترم ہیں جن کا نام بھی اعجاز عبید ہے! بہر حال سب کی دعاؤں کا شکریہ اور جواباً بھی بہت سی دعائیں
  14. الف عین

    یہاں اصلاح کی پریشانی یہ بھی ہے کہ زیادہ الفاظ نہیں لکھے جا سکتے۔ پوری غزل پر اصلاح نہیں دی جا سکتی

    یہاں اصلاح کی پریشانی یہ بھی ہے کہ زیادہ الفاظ نہیں لکھے جا سکتے۔ پوری غزل پر اصلاح نہیں دی جا سکتی
  15. الف عین

    ایک شعر اور مجہول سا ہے اب نہ جانے کی کوئی صورت ہے کشتیاں سب جلا کے آیا ہوں پہلا مصرع وہ مطلب...

    ایک شعر اور مجہول سا ہے اب نہ جانے کی کوئی صورت ہے کشتیاں سب جلا کے آیا ہوں پہلا مصرع وہ مطلب نہیں دیتا جو مطلوب ہے واپسی کی کوئی سبیل نہیں یا اب تو جانے کا راستہ ہی نہیں قسم کا مصرعہ بہتر ہو گا باقی درست ہے
  16. الف عین

    فورم میں ہی پوسٹ کیا کریں تو بہتر ہے۔ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ.۔ دو ایک اغلاط ہیں، بس! مطلع میں...

    فورم میں ہی پوسٹ کیا کریں تو بہتر ہے۔ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ.۔ دو ایک اغلاط ہیں، بس! مطلع میں قافیہ بدل دیا جائے کہ ایطا کا سقم ہے۔ دونوں قوافی 'لا' پر ختم ہو رہے ہیں جب کہ صرف الف پر ختم ہونے والے قوافی کا نظام ہے۔ اب نہ ہوگی فکر مجھے کوئی اپنا سب کچھ لٹا کے آیا ہوں .. فکر کے کاف پر زبر کے...
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عظیم سے متفق ہوں میں۔ کیا یہ مسلسل غزل ہے نظم کی طرح مربوط؟
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    حسین چہرہ کسی کا اب تک مرے خیالوں میں آ رہا ہے مجھے تو ایسے ہی لگ رہا تھا وہ پاس اپنے بُلا رہا ہے ---------------------- اب نہیں لگ رہا؟ بات کو اس طرح کہا جائے مجھے تو یوں لگ رہا ہے جیسے وہ پاس...... کروں گا اُس سے میں دل کی باتیں ، ملیں گے جب بھی جہاں کہیں بھی بنے گا میرا کبھی تو اک دن ، یقین...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلی بات تو میں یہ کہوں گا کہ بحر میں اضافی رکن کی وجہ سے روانی متاثر ہو گئی ہے، دوبارہ کہنے کی کوشش کی جائے تو رواں بحر کی بھی کوشش کی جا سکتی ہے۔ میرا اشارہ اس بحر کی طرف ہے کسی کے رحم پہ ہے انتظار کا موسم چوتھا شعر ہی مجھے قابل قبول لگا۔ منطق کے لحاظ سے بھی۔ چراغ گل ہونے کا یہی تو مطلب ہے کہ...
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے اچھے دن کب آئیں گے
Top