تری ہی یادیں ہیں دل میں میرے ،کبھی بھی جن کو بُھلا نہ پایا
مقام تیرا جو دل میں ہے وہ ، تجھے کبھی میں دکھا نہ پایا ( مقام تیرا کیا ہے دل میں کبھی بھی وہ میں دکھا نہ پایا )
------------------------- متبادل دوسرا مصرع تو بحر میں ہی نہیں( کیا بطور فعو، فعل ماضی سے وزن میں آتا ہے ) دل کے مقام کو کس...