نتائج تلاش

  1. الف عین

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    باقی بحث میں حصّہ لینا نہیں چاہتا اسی لیے اب تک کچھ لکھ نہیں سکا۔ راست غزل پر بات کرتا ہوں میں ہمیشہ یہی کہتا آیا ہوں کہ اپنی غزل کے ساتھ کچھ عرصہ خود وقت گزارا جائے، یہ نہیں کہ رات کو ہی کہی اور صبح اصلاح کے لیے پوسٹ کر دی! اس کی ردیف بھی پسند نہیں آئی مطلع دو لخت ہے۔ آزری کا محبوب سے کیا...
  2. الف عین

    غزل براے اصلاح

    پہلی غزل ہی فقط دیکھ رہا ہوں کیا کھبی اس طرح بھی گزری ہے زندگی بے وجہ بھی گزری ہے .... وجہ کا تلفظ ۔۔ ج اور ہ دونوں ساکن ہیں۔ اس لیے قافیہ نہیں بن سکتا تیری الفت میں ہم پہ اے ہمدم درد کی انتہا بھی گزری ہے ... تکنیکی طور پر درست، لیکن دوسرا مصرع عجیب ہے، انتہا گزرنا محاورے کے خلاف ہے،...
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مجھے دنیا کہے کچھ بھی ، خدا کی بات کرتا ہوں خدا سے میں ہمیشہ ہی ، وفا کی بات کرتا ہوں ( کرو رب سے ہمیشہ ہی ، وفا کی بات کرتا ہوں ) ---------------------- غزل کی یہ شکل بہتر ہے لیکن وہی بات ہے کہ مصرعوں میں ربط نہیں پیدا ہو سکا ہے، مطلع میں ہی دیکھیں ۔ ایک طرف خدا کی بات واضح نہیں۔ خدا کے مسبب...
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    راہ حق تین اشعار میں دہرایا گیا ہے، کم از کم ایک عدد نکال دیں۔ مطلع درست ہو گیا ہے۔ خدا سے سب ہی دور تھے، جہالتوں کا راج تھا جنہیں تلاش حق کی تھی ، درِ نبی پہ آ گئے --------------- اب بھی دو، بلکہ سہ لخت لگ رہا ہے خدا کو ایک مان کر ،وہیں پہ سر جھکا دیا جو شرک سے بچے رہے ، وہ عاقبت بنا گئے...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام کر لوں پھر دعاؤں پر میں بھی آمین کہہ دوں
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عظیم سے متفق ہوں اگرچہ انہوں نے کچھ اشعار کو درست کہا ہے مطلع ہی مجھے قبول نہیں جو راہِ حق پہ چل پڑے ، فلاح کو وہ پا گئے یہ مقصدِ حیات ہے جو انبیاء بتا گئے ... 'چل پڑے' سے لگتا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے اتفاق سے ہی اس راہ پر لگ گئے! اسی طرح 'فلاح کو پانا' بھی درست نہیں میں اسے ترجیح دوں گا جو راہ...
  7. الف عین

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    مبارک ہو خلیل میاں، اب جلدی سے دس ہزاری منصب بھی حاصل کر لیں
  8. الف عین

    چند اشعار اصلاح کیلیے

    چار ہی اشعار! اسیر زلف کے تیری اے یار ہم بھی ہیں کہ ایک تو ہی نہیں بیقرار ہم بھی ہیں .... اے کی ے کا اسقاط درست نہیں، یہ شاید پہلے بھی کہہ چکا ہوں، محبوب بے قرار کیوں ہے؟ جو ہم کو بھی روتا ہے اٹھ کے راتوں میں کسی کا چین کسی کا قرار ہم بھی ہیں .. پہلا مصرع بحر سے خارج، دو لخت بھی ہے جو لٹ...
  9. الف عین

    اصلاح سخن

    میرا یہ سنجیدہ مشورہ ہے کہ افتخار اس قسم کی ردیفوں میں سخن آزمائی نہ کیا کریں جس کا نبھانا مشکل ہو۔ اصلاح سخن میں پوسٹ کرنے کا مطلب یہی ہے کہ جسے ٹیگ کیا جائے اس کے علاوہ بھی کوئی اور بھی اس میں مشورے دے سکتا ہے۔ اور اگر صرف مجھ سے اصلاح کروانے کے متمنی ہیں تو ذاتی مکالمے میں پوسٹ کرتے (حالانکہ...
  10. الف عین

    آسٹریلیا کا دورہ انڈیا 2019

    میچ ختم ہو چکا اور ہند 32 رن سے ہار گیا ہے۔ کوہلی کی سنچری رائگاں گئی۔
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست ہے غزل لیکن شبنم گالوں پر گر کر محبوب کا ہلال بن جانا سمجھ میں نہیں آیا
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو آپ پر ہی منحصر ہے کہ ماضی کی یادوں پر مسکرائیں یا ٹسوے بہائیں
  13. الف عین

    غزل براے اصلاح

    میرے مشورے بھی سن لیں اگرچہ صائب تجاویز دی ہیں منذر نے یہ تجھے کس خطا نے روکا ہے ہم کو تیری ادا نے روکا ہے ... دو لختی پر متفق ہوں ہم بھی چلتے گناہ کرنے کو فکرِروزِ جزانے روکا ہے .. درست اس چمن میں یہ پھول کیلیے نہیں مجھ کوخارِوفا نے روکا ہے ... پہلا مصرع بحر سے خارج خار وفا سے ربط بھی...
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روس کی یہ تازہ خبر ہے کہ وہاں پندرہ سال بعد تیس فی صد مسلمان ہو جائیں گے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلم سے پہلے خطوط میں دعائیں لکھی جاتی تھیں، اب تو بزرگ بھی موبائل اٹھا کر ڈائریکٹ دعائیں دے دیتے ہیں
  16. الف عین

    برائے اصلاح - بے رنگ بھی تو رنگ ہے گو خوشنما نہیں

    چہرے کو اس کے دیکھ کے لگتا ہے وہ ابھی اکھڑا ہوا ضرور ہے شاید خفا نہیں یہاں 'شاید' کا استعمال مفہوم کی وضاحت کے لیے مسئلہ پیدا کر رہا ہے لیکن خفا نہیں کیسا رہے گا؟ مطلع مجھے تو قبول ہے بلکہ باقی اشعار بھی
  17. الف عین

    برائے اصلاح - نئے دور کا "بلبل کا بچہ" (نظم)

    مزے کی نظم ہے اور درست ہے
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے سے کچھ ہی بہتر ہے۔ دل سے کسی کا پیار بھلانا نہ چاہئے تم کو اگر ہے پیار چھپانا نہ چاہئے ----------- وزن درست، لیکن دونوں مصرعوں میں ربط کی کمی ہے الفت کے سب چراغ ہی جلتے رہیں یہاں ان کو کسی بھی طور بُجھانا نہ چاہئے --------------- ہی. پھر بھرتی کا ہے، پچھلا مصرع یہ تھا سب ہی چراغ پیار کے...
Top