نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    عاطف بھائی محفل کو میں اپنے گھر کا درجہ دیتا ہوں اور محفلین میرے لیے گھر کے فرد جیسے ہیں ۔اکثر اوقات ہنسی مذاق میں تھوڑا انیس بیس ہو ہی جاتا ہے ۔اس طرح کے معاملہ کو اتنا سنجیدہ لینا ہماری نظر میں سراسر حماقت ہے اور اس زیادہ کچھ نہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    آپا جی کیوں شرمندہ کرتی ہیں ، ہم نے اپنے دل میں کوئی احساس ہی بیدار نہیں ہونے دیا جس سے آپ کو شرمندہ ہونے پڑے یا ہم سے معذرت کرنی پڑتی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    جی سب سے کمزور گردن ہماری ہے نا اس لیے آپ ہر پھندے کاناپ ہماری گردن سے ہی لیتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    :thumbsup: :thumbsup: :thumbsup: :wave: :wave: :wave: :party: :party: :party:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    بھیا ہم کیا کریں احمد بھیا نے ان اشیاء میں نمک کا نام شامل ہی نہیں کیا ورنہ ہم ہر گز نمک حرامی نہیں کرتے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    ان اشیاء سے بھی ہم ایک ڈش تیار کیے دیتے ہیں آلو کو پانی میں ابال کر اس کے چھلکے اتار لیں اور ٹماٹر مرچ کو پیس کر چٹنی بنا لیں اور پیاز کو باریک کاٹ لیں ،اب آلو کے چار پیس کر کے چٹنی اور پیاز کے ساتھ تناول فرمائیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    بھیا نمک اور کالی مرچیں تو ڈال لیں کیا ایسے ہی کھائیں گے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    بھیا آسان اور جلدی بنے والی ڈش تو انڈہ فرائی ہے جس میں چند اشیاء کی ہی ضرورت ہوتی ہے ۔انڈہ نمک گھی ۔چند منٹ میں کھانا تیار ۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذائقے میں تو ہمیں شکر قند پسند ہے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر انصافی کا یہ نعرہ ہے آج کل بس
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    ابھی ہمیں آپ کی اس بات کا جواب سمجھ نہیں آ رہا ،ادھار ہے ہم پر جیسے ہی دماغ نے کام کرنا شروع کیا ہم آپ کے دانت کھٹے کریں گے ۔:sneaky:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں سہم گئے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    ویسے تو ہماری جانب سے رسم محبت ادا کی جا چکی ہے ،جاسمن آپی نے آپ کے اعزاز میں دھاگہ بنا دیا ہے تواب ہم دوبارہ آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے منصب چھ ہزاری کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اللہ کریم کے بارگارہ میں دعا کرتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ محفل اور محفلین سے یونہی قائم و دائم فرمائیں ۔آمین
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ پان تو ہم بھی نہیں کھا سکتے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپا جی ہم تو مذاق کر رہتے تھے آپ تو سچی میں سمجھ بیٹھیں ۔:LOL:
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر گئے ہیں سب محفلین ملاقات کے بعد ، اب کوئی حامی نہیں بھر رہا
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    کبھی رخُسار پہ چھا جاتی اگر قُوس قزح صدقہ پھولوں کا میں تجھ پر سے اتارا کرتا
Top