نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر سے برداشت کر لیتا ہے کی بورڈ
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا قصور کی بورڈ کا نہیں کچھ ہمارا بھی ہے کہ ہم ٹائپنگ چیک کیے بنا پوسٹ کردیتے ہیں
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب کریم یکسوئی عطا فرمائیں ، آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگا جاتی ہے لڑی جب ترتیب میں گڑبڑ ہو جاتی ہے
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبردار کردیں آپ کو کہ ترتیب کا خیال رکھیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ گاجر کا تناول فرما لیں وہ زیر دسترس ہوگا
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیاددہ سے زیادہ مال جمع کرنا ہی لوگوں نے مقصد حیات سمجھ لیا ہے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاز کی مونث جہار رانی ہوئی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ ہے اپنے اپنے دیکھ نے کا
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم ترے عشق پہ مغرور نہ ہو جائیں کہیں ٭ راحیل فاروق

    بے شک ، اظہار رائے کا شکریہ آپی جی ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    واہ بھائی عمدہ شراکت ہے۔ یہ سلسلہ جاری رکھیں تاکہ محفلین کی معلومات میں اضافہ ہوتا رہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    محمد تابش صدیقی بھیا بہت مبارک ہو ۔ میڈیا پر آپ کو انٹرویو دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر قینچی ہی کیوں پر کھینچے بھی تو جاسکتے ہیں
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی ایسی نازیبا گفتگو کیوں کرے گا
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں بھائی خیریت ہے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری عمل درآمد کی ضرورت ہے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے ۔:p
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں اس میں اتنا سوچنا کیا وجی بھائی
Top