نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب غلطی ہماری نہیں ہمارے کی بورڈ کی ہے جو لفظ تبدیل کردیتا ہے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے پکاتی ہے اور ہم ترکیب
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہے آپ سے بھی بھیا
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    خود کو ایسی بلا سے محفوظ رکھیں بھیا۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    سردیوں کے موسم میں ایسے سانحہ روز وقوع پذیر ہوتے ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترکیب ہمارے پاس بھی پکی نہیں ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل خوف میں مبتلا ہوگیا تھا استاد محترم
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی انیس نے مثال کے طور پر کہا ہو شاید
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بری بات ہے بھیا یہ تاک جھانک کرنا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    نور بہن چائے اور مونگ پھلی کامزہ لاجواب ہے۔ بندہ ڈھیروں باتیں کرتا رہے اور ساتھ ساتھ مونگ پھلی سے لطف انداز ہوتا رہے گزرے وقت کا تب احساس ہوتا ہے جب مونگ پھلی ختم ہو چکی ہو۔ہم تو مونگ پھلی کالی مرچ کالے نمک سے تیار چاٹ مصالحہ کے ساتھ کھاتے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ہمیں پتا ہے کہ دھاگہ میں آپ کی آمد بسلسلہ چائے مونگ پھلی کے لیے ہے ۔ٹیلی پیتھی کو کیوں ڈھال بنا رہے ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو ممکن ہی نہیں ہوسکتا کہ ابلیس بخشا جاوے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    بھائی ایک سے بڑھ کر ایک منظر ہے ، بہت عمدہ زبردست
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قول آپ کا درست مانتے ہیں
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب خیر کرے کس کو بند کرا دیا
Top