ٹیلی پیتھی کےحوالے سے ہماری معلومات بھی دیگر محفلین جیسی ہی ہے ۔ہمیں بھی ماہانہ سسپینس ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے دیوتا ناول کی بدولت اس علم کاپتہ چلا تھا ۔ ٹیلی پیتھی علم روحانیت کی ایک شاخ ہے ۔ کبھی اس کی جانب ہمارا روجحان نہیں رہا ۔ اس لیے معلومات صفر ہے۔
آپ کی جانب سے دعوت چائے اور مزے دار...