نتائج تلاش

  1. کاشفی

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    میں نے زرداری کو سلام لکھ بھیجا ملک کا حال تمام لکھ بھیجا میں نے پوچھا حکومت کب چھوڑو گے اس نے قیامت کی شام لکھ بھیجا
  2. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نظامِ دہر نے کیا کیا نہ کروٹیں بدلیں مگر ہم ایک ہی پہلو سے بے قرار رہے (مرزا یگانہ لکھنوی)
  4. کاشفی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    آنکھوں آنکھوں میں لے لیا وعدہ کانوں کان ایک کو خبر نہ ہوئی (مرزا یگانہ لکھنوی)
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    پاؤں ٹوٹے ہیں مگر آنکھ ہے منزل کی طرف کان اب تک ہوس بانگ درا کرتے ہیں موت مانگی تھی خدائی تو نہیں مانگی تھی لے دعا کر چلے اب ترک دعا کرتے ہیں (مرزا یگانہ لکھنوی)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    خُدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا گرفتار قفس پر یا گرفتار نشیمن پر (مرزا یگانہ لکھنوی)
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وحشیو! کیوں تنگ دل ہو، فصل گل آنے تو دو غنچہ غنچہ میں بہار صدگریباں دیکھنا (مرزا یگانہ لکھنوی)
  8. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    مرنے کی دُعائیں کیوں مانگوں ،جِینے کی تمنّا کون کرے یہ دُنیا ہو یا وہ دُنیا ، اب خواہش ِ دُنیا کون کرے جب کشتی ثابت و سالم تھی،ساحل کی تمنّا کِس کو تھی اب ایسی شکستہ کشتی پر ساحل کی تمنّا کون کرے جو آگ لگائی تھی تُم نے اُس کو تو بُجھایا اشکوں نے جو اشکوں نے بھڑکائی ہے،اُس آگ کو ٹھنڈا کون کرے...
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    سوالِ شوق پہ کچھ اُن کو اجتناب سا ہے جواب یہ تو نہیں ہے مگر جواب سا ہے (معین احسن جذبی)
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ضبطِ غم بے سبب نہیں جذبی خلشِ دل بڑھا رہا ہوں میں (معین احسن جذبی)
  11. کاشفی

    نظم: موت - معین احسن جذبی

    محمد وارث صاحب، الف عین صاحب، فرحت کیانی صاحبہ، زرقا مفتی صاحبہ، فرخ منظور صاحب، الف نظامی صاحب، شاہ حسین صاحب اور نایاب صاحب آپ تمام احباب کا بیحد شکریہ۔۔خوش و خرم رہیں۔
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہم سے کیا ہو سکا محبت میں تونے تو خیر بےوفائی کی (فراق گورکھپوری)
  13. کاشفی

    اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

    شکریہ محمود احمد غزنوی صاحب! ۔۔ میری ہمیشہ سے یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ غزل پیش کروں جو نیٹ پر پہلے سے موجود نہ ہو۔۔۔ :) 95٪ میری پیش کردہ غزلیں نیٹ پر پہلے سے موجود نہیں تھیں۔۔۔۔(اپنے منہ میاں مٹھو)
  14. کاشفی

    اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

    غزل (اصغر حسین اصغر گونڈوی) آنکھوں میں تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے جنت میں بھی ہوں جنتِ دنیا لئے ہوئے پاسِ ادب میں جوشِ تمنا لئے ہوئے میں بھی ہوں اک حیات میں دریا لئے ہوئے ہے آرزو کہ آئے قیامت ہزار بار فتنہ طرازیء قدرعنا لئے ہوئے تو برق حسن اور تجلی سے یہ گریز میں خاک اور ذوقِ تماشا لئے ہوئے...
  15. کاشفی

    اصغر گونڈوی جان نشاط حسن کی دنیا کہیں جسے - اصغر گونڈوی

    غزل (اصغر حسین اصغر گونڈوی) جان نشاط حسن کی دنیا کہیں جسے جنت ہے ایک خونِ تمنّا کہیں جسے اس جلوہ گاہ حسن میں چھایا ہے ہرطرف ایسا حجاب چشم تماشا کہیں جسے ہر موج کی وہ شان ہے جامِ شراب میں برق فضائے وادیء سینا کہیں جسے میں ہوں ازل سے گرم رو عرصہء وجود میرا ہی کچھ غبار ہے، دنیا کہیں جسے...
  16. کاشفی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراد دنیا جو چھوڑدی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے واعظ ثبوت لائے جو مئے کے جواز میں اقبال کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے (شمس العارفین، شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اس نے ہم سے سنی نہ شوق کی بات ہنس کے پوچھا یہ کس زباں میں ہے (حسرت موہانی)
  18. کاشفی

    حسرت موہانی سب سے چھپتے ہیں چھپیں، مجھ سے تو پردا نہ کریں - حسرت موہانی

    غزل (حسرت موہانی) سب سے چھپتے ہیں چھپیں، مجھ سے تو پردا نہ کریں سیرِ گلشن وہ کریں شوق سے، تنہا نہ کریں اب تو آتا ہے یہی جی میں کہ اے محو جفا کچھ بھی ہو جائے مگر تری تمنّا نہ کریں میں ہوں مجبور تو مجبور کی پرسش ہے ضرور وہ مسیحا ہیں تو بیمار کو اچھا نہ کریں دردِ دل اور نہ بڑھ جائے تسلی سے...
  19. کاشفی

    شاہ نیاز تونے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اُٹھا دیا - شاہ نیاز بریلوی

    شکریہ روحانی بابا صاحب۔ آداب! خوش و خرم رہیں ہمیشہ۔۔۔
Top