حکومت کا ماؤں کو بچے کی پیدائش سے 2 سال تک وظیفہ دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک بدھ 12 اگست 2020
2 سال تک کی کم عمر بچیوں کو سہہ ماہی بنیادوں پر 2000 روپے جب کہ بچوں کے لئے 1500 روپے وظیفے دیئے جائیں گے، معاون خصوصی۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمراں خان اسٹنٹنگ سے نومولود بچوں کو محفوظ بنانے...
'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'
پاکستانی میڈیا میں کام کرنے والی خواتین صحافیوں نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی کردار کشی کی جاتی ہے، ٹرول کیا جاتا ہے، ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور ان کے خلاف منظم مہم چلائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ان کا آزاد رائے کا اظہار مشکل ہو گیا...
آج وزیر اعلی پنجاب وسیم اکرم پلس کی نیب میں پیشی تھی۔ اکیلے گئے، جواب دئے اور واپس آگئے۔ جمہوریت خطرہ میں آئی، نہ پولیس اور نیب دفتر کو پھول مارے گئے۔ لیکن ابھی بھی اپوزیشن، لبرل، لفافے پوری ڈھٹائی سے پوچھتے ہیں کہ تبدیلی کدھر ہے؟ ظاہر ہے جن کو ۷۲ سالوں میں نواز اور زرداری خاندان کی کرپشن نظر...
کل بیگم صفدر اعوان نے کشمیر کے حوالہ سے بھی ایک بونگی ماری ہے۔ نیب نے غیر قانونی اراضی اپنے نام کرنے پر جواب طلبی کیلئے بلایا تھا اور موصوفہ نے اپنے دفاع میں حکومت پر چڑھائی کر دی۔ :)