عمران خان حکومت چلانے کیلئے اپنی پارٹی کے ورکرز کو نوکری دے تو اپنے دوستوں کو نواز رہا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی نژاد ایکسپرٹس کو نوکری دے تو وہ ملک سے غداری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے مراعات یافتہ بیروکریٹس کو سرکاری نوکریوں پر بحال رکھے تو وہ ۲۰۰ لوگوں کی ٹیم کدھر ہے جس نے ملک کو تبدیل کرنا تھا؟...