کراچی پر وفاق کا کنٹرول غیر قانونی ہوگا، بلاول
ویب ڈیسک
August 13, 2020
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ کراچی پر وفاق کا کنٹرول غیرقانونی ہوگا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ آج تک کسی بھی صوبے کو اس کا حق نہیں دیا گیا۔ تمام مسائل کی وجہ نیشنل فنانس کمیشن...