نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی کا افتتاح کردیا

    وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی کا افتتاح کردیا ویب ڈیسک جمعرات 13 اگست 2020 بی آر ٹی کے مرکزی ڈپو کو پاکستانی پرچموں، استقبالی پینا فلیکس اور رنگارنگ غباروں سے سجایا گیا پشاور: وزیراعظم عمران خان نے پشاوربی آرٹی منصوبہ کا افتتاح کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اکاؤنٹ اکاؤنٹ ہوتا ہے اصلی ہو یا جعلی :)
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دور حاضر کا صالح ظفر :)
  4. جاسم محمد

    جی آئی ڈی سی کیس: کمپنیوں کو 417 ارب روپے ادا کرنا ہونگے، سپریم کورٹ

    جی آئی ڈی سی کیس: کمپنیوں کو 417 ارب روپے ادا کرنا ہونگے، سپریم کورٹ Last Updated On 13 August,2020 12:00 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیخلاف کمپنیوں کی تمام اپیلیں خارج کرتے ہوئے عوام سے وصول کیے گئے 417 ارب روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ادائیگی کا...
  5. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    اب ان خاتون صحافی کو کیسے پتا چلا کہ یہ ٹویٹس کرنے والے ایم آئی کے لوگ ہیں؟ ٹویٹر پر کوئی بھی جعلی پروفائل بنا کر کسی کے پروفائل پر جا کر کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔ اس سے کیا یہ ایم آئی کے لوگ بن جائیں گے؟ بہتر ہے ان ٹرولز کو بنیاد بنا کر عورت کارڈ کھیلنے کی بجائے ٹویٹر کا نیا فنکشن استعمال کر لیا...
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خود یوتھئے لفافی بھی حیران ہیں کہ یہ بندہ کون ہے؟ :)
  7. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    سینئر لبرل صحافیوں کے اس سخت رد عمل سے یہی واضح ہو رہا ہے کہ ان کے نزدیک جھوٹی خبریں پھیلانا اور ان کا پردہ چاک کرنے والوں کو abuser کہنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ہاں اگر ان کو جھوٹی خبروں اور تجزیوں کے جواب میں لفافہ صحافی کہا جائے گا تو یہ خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال ہوگا۔ جس سے صحافت...
  8. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    اسد عمر نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی کے بھی خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنا، جھوٹی خبریں پھیلانا اور ان جھوٹی خبروں کو ایکسپوز کرنے والوں کو abuser کہنا تینوں چیزں غلط ہیں مگر اس ملک میں ہو رہی ہیں۔ اور وہ ان تینوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اب اس بالکل واضح بات کو یہ لبرل سینئر صحافی کیسے...
  9. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    جیسا کہ آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں حکومت کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر جھوٹی خبریں، جھوٹے تجزیے چلائے جاتے ہیں جس میں ملک کے سینئر صحافی پیش پیش ہیں۔ ان کے خلاف اگر حکومت قانونی کاروائی کرے جیسا کہ 24 نیوز کا لائسنس معطل کر دیا تھا تو وہاں یہ لوگ آزادی صحافت کا رونا روکر عدلیہ سے ریلیف حاصل کر لیتے ہیں۔...
  10. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    اور یہی حکومتی پالیسی ہے۔ جانبدار صحافیوں کو لفافہ کہیں گے۔ نیب اور عدالتوں سے بھاگنے والوں کو چور کہیں گے۔ اس میں abuse یا hate speech کیا ہے؟
  11. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یہ کونسی جمہوریت پسندی ہے کہ جس منصوبہ کا افتتاح حکومت آج کرنے جا رہی ہے، اس کے بارہ میں محض ایک ماہ قبل پورے اعتماد کے ساتھ ڈان کے سینئر صحافی جھوٹ بولے کہ یہ منصوبہ 2050 میں جا کر مکمل ہوگا؟ حکومت سے متعلق مسلسل جھوٹی خبریں اور تجزیے چلانے کی کوئی تو وجہ ہوگی؟ یہ وجہ آپ کو اپوزیشن جماعتوں...
  12. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یہ ویکسین روسیوں نے جلد بازی میں کلینکل ٹرائل کی مدت پوری کئے بغیر لانچ کر دی ہے۔
  13. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    جمہوریت پسندی کا سہارا لے کر حکومت ، فوج، عدلیہ کے خلاف مسلسل 24 گھنٹے جھوٹی خبریں چلنے نہیں دی جائیں گی۔ بالکل ویسے جیسے جمہوریت پسندی کا کارڈ کھیل کر آپ نیب اور عدالتوں میں جاری قانونی کاروائیوں سے بچ نہیں سکتے۔ ریاست اور حکومت کو بہت بار بلیک میل کرکے این آر او لے لئے۔ یہ سلسلہ اب ختم
  14. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    آپ کی بیان کردہ کچھ خبریں درست یا غلط ہو سکتی ہیں۔ آئیں اب ثبوتوں کے ساتھ چند ان خبروں کو دیکھتے ہیں جو ان لبرل خاتون صحافیوں / اینکروں نے شیئر کی۔ اور جو بعد میں جھوٹی ثابت ہوئیں۔ اس کے علاوہ یہ دھاگہ بھی مفید رہے گا جو میں فی الحال اپڈیٹ نہیں کر رہا سال کی جھوٹی خبریں
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top