بھکاریوں سے زیادہ انسانی نفسیات کو کوئی نہیں جانتا
ہفتہ 8 اگست 2020 5:57
عمار مسعود
سڑکوں پر سینکڑوں کی تعداد میں موجود یہ بھکاری ایسے ڈھونگ رچاتے ہیں کہ بسا اوقات یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سب ایک بہروپ ہے، ڈھونگ ہے، آپ کا ہاتھ جیب میں جاتا ہے اور شاپنگ میں سے بچ جانے والا آخری نوٹ ان کی نظر ہو...