ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نوازکی نیب پیشی منسوخ
ویب ڈیسک منگل 11 اگست 2020
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی منسوخ ہوگئی۔
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امراء سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور...