آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سیریز میں تیسری مرتبہ آمنے سامنے ہونے کوتیار-
اسمتھ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
4،4 میچز کے بعد
پوائنٹس کی صورتحال یوں ہے
جنوبی افریقہ 10
آسٹریلیا 9
ویسٹ انڈیز 8
امید ہے اچھا کرے گی- ایک تو ویسے بھی اب پچز کی کنڈیشن الگ ہوگی دوسرا لنکا کی بیٹنگ محدود طرز کی بیٹنگ کے لئے کافی متوازن ہے- البتہ باؤلنگ کے شعبہ کا حال کافی مندہ ہے-
لنکا نے میچ باآسانی 136 رمز سے جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی-
اسکو انگلینڈسیریز سے قبل اچھا وارم اپ کہہ سکتے شائد ابھی ٹیم کے مورال اور کانفیڈنس میں بہتری ہوئی ہو- جوکہ یقیناً ہوئی ہوگی- امید ہے گوروں کے خلاف بھی ایسی کارگردگی جاری رہے گی-
افطاری سے قبل کی ڈوز کے لئے اٹلی اور سوئیڈن میدان میں اتر چکے-
دوسرے میچ میں کروشیا کا مقابلہ چیک ریپبلک جبکہ آجکے تیسرے میچ میں اسپین اور ترک کھلاڑی نبرد آزما ہونگے-
کل جرمنی نے یوکرین کو 2-0
جبکہ آج اسپین نے چیک ریپبلک کو 1-0 سے شکست دی-
دوسرا میچ سوئیڈن اور آئرلینڈ کے درمیان 1-1 گول سے برابر رہا-
جبکہ تیسرے میچ میں اٹلی بیلجئیم کے مدمقابل ہوگی-
اسٹمپس ڈے فائیو۔
انگلینڈ 416 اور 233-7 ڈیکلئیر
لنکا 288 اور78-1
بارش نے اگرچہ آخری روز کے دلچسپ ترین کھیل کو تہس نہس کر دیا۔ لیکن لنکن فین کے طور پر 2-0 بھی بہتر نتیجہ ہے۔