چلیں سری لنکا کہہ لیتے ہیں۔
اکیسویں صدی میں 2002 ورلڈ کپ فائنل،2006 ورلڈ کپ تھرڈ پوزیشن،2010 ورلڈ کپ تھرڈ پوزیشن۔
2004 یورو میں کوالیفائی نہ کر سکے فائنل فور میں،2008 رنز اپ ،2012 تھرڈ پوزیشن۔
آخر 2014 ورلڈ کپ میں آ کر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔
وہ بھی فلپ لاہم نے میونخ ائیر پورٹ پر کہا تھا" میں...