نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    آج دو میچز کھیلے جائینگے امیریکا کا مقابلہ کوسٹا ریکا جبکہ کولمبیا پیراگوئے کے مد مقابل ہوگی۔ میچز پاکستانی وقت کے مطابق 5اور 7 بجے شروع ہونگے۔
  2. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    28 اوورز کے بعد محض 112 رنز پر ہی پروٹیز کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی۔ اب فرحان اور پارنیل انکی باری آگے بڑھا رہے۔
  3. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    پروٹیز اور کینگروز کے میچ میں اے بی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا,فیصلہ کیا ہے-
  4. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    کل کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے کالی آندھی کو باآسانی شکست دے دی-
  5. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    نواک نے میچ اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بہت خوب نواک بہت خوب۔
  6. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    ایک ڈبل فالٹ اور پھر انفورسڈ ایریر 40-40
  7. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    40-15 نواک محض ایک پوائنٹ کی دوری پر۔
  8. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    نواک ایک دفعہ پھر چمپئین شپ کے لئے سرو کر رہے۔
  9. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    اینڈی نے ہوش پکڑی تو ہے لیکن کافی دیر ہو گئی شائد۔
  10. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    انتہائی حیران کن طور پر اینڈی نے سرو بریک کے چوتھے سیٹ کا اسکور 5-3 کر دیا ہے۔ بہر کیف ابھی بھی مرے کو کافی لمبا پینڈا کاٹنا ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    نواک تاریخ رقم کرنے کے اور قریب۔ 5-2 سے لیڈ کے بعد اب سرو انکے پاس ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    کیا کہتے ہو زیک بھائی مجھے لگتا اینڈی دوسرے سیٹ کے کھیل سے سنبھل نہیں پا رہا۔
  13. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    اینڈی نے کیرئیرکے دونوں گرینڈ سلیمز کے فائنل میں نواک کو شکست دی ہے۔ یو ایس اوپن (2012) ومبلڈن(2013) بہرکیف آج نواک پوری طرح حاوی ہے ابھی تک تو۔
  14. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    چوتھے سیٹ کی پہلی ہی گیم میں نواک نے اینڈی کی سرو بریک کر دی ہے۔ مطلب اسی سیٹ میں میچ کا دھڑن تختہ بھی ہو سکتا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    جوکووچ نے تیسرا سیٹ بھی اپنے نام کر لیا۔ وہ بھی 6-2 کے اسکور سے۔
  16. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    نواک نے دوسرا سیٹ جیت لیا- کمال کا میچ جاری شد-
  17. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    برازیل اور ایکواڈور کا مقابلہ بنا کسی گول کے ڈرا پر منتہج ہوا-
  18. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    برازیل کا میچ جاری 77 منٹ تک کھیل 0 بٹا 0
  19. عبداللہ محمد

    کوپا امریکہ 2016

    کل افتتاحی میچ میں کولمبیا نے امریکہ کو 2-0 سے ہرا دیا۔ آج تین میچ کھیلے جائینگے۔ کوسٹا ریکا بمقابلہ پیراگائے ہیٹی بمقابلہ پیرو برازیل بمقابلہ ایکواڈور
Top