نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    پرتگال نے جیسے تیسے گیند کو نیٹ میں جانے سے روک رکھا ہے۔ ہاف ٹائم تک زیرہ بٹا زیرواست۔۔
  2. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    2004 فائنل،2016 فائنل
  3. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    35 منٹ کے بعد مقابلہ 0-0 است۔ فرانس پوری طرح میچ پر حاو ی ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    پرتگال اور فرانس کے درمیان فائنل شروع ہو چکا- یاز جناب اگر سہولت اور وقت ہو تو ڈیڑھ گھنٹے عنایت ہو-
  5. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    مرے نے باآسانی سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر ومبلڈن اوپن اپنے نام کر لیا-
  6. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    کرکٹ کا میلہ جزائر غرب الہند میں سجا ہوا ہے۔ میلہ سجے ہوئے ہفتہ گزر چکا۔اسکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی حالت کچھ یوں ہے۔ زیادہ فالو تو میں خود بھی نہیں کر پا رہا البتہ جہاں تک ہو سکا اپ ڈیٹس باہم محفل کی نظر کرتا رہونگا۔
  7. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    سرینا ولیمز نے سٹریٹ سیٹ میں میچ جیت کر 22واں گرینڈسلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا-
  8. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    آخری سیٹ میں راؤنچ کا بہترین کھیل- میچ 3-2 سے جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی-
  9. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    راؤنچ نے چوتھا سیٹ جیت کر میچ کو آخری سیٹ کی طرف دھکیل دیا ہے-
  10. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    راجر بمقابلہ راؤنک جاری- پہلے سیٹ میں کینیڈین کھلاڑی کو 4-1 سے برتری-
  11. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    فرانس نے 2-0 سے شکست دیکر جرمنی کو یورو کپ سےباہر کر دیا۔
  12. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    فرانس اور جرمنی کا سیمی فائنل شروع۔ کافی دلچسپ مقابلہ متوقع ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    وینس ولیمز کا سفر تمام ہوا- انجی کربر سرینا ولیمز کا سامنا کرینگی فائنل میں-
  14. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    پرتگال نے 2-0 سے ہرا کر فائنل میں جگہ پکی کر لی-
  15. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    پانچویں سیٹ میں مرے غصے میں 3-0 سے لیڈ کر رہے۔
  16. عبداللہ محمد

    سرکاراں کتھے اوہ یاز آ جاؤ نا ہی ومبلڈن ویکھن دا سواد آ ریا تے نا ہی یورو کپ دا۔

    سرکاراں کتھے اوہ یاز آ جاؤ نا ہی ومبلڈن ویکھن دا سواد آ ریا تے نا ہی یورو کپ دا۔
  17. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    سونگا نے پہلے دو سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے تیسرا اور چوتھا سیٹ اپنے نام کر لیا۔ میچ 2-2سیٹ سے برابر تاحال۔
  18. عبداللہ محمد

    یورو کپ 2016

    پرتگال اور ویلز کے درمیان یورو کپ کا پہلا میچ شروع۔
  19. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    دوسری جانب کینیڈین کھلاڑی راؤنک نے بھی میچ جیت لیا ۔ اب وہ فیڈرر کا سیمی فائنل میں سامنے کرے گا۔ جبکہ جو ولفرائیڈ سونگا اور اینڈی مرے کے درمیان میچ جاری۔کافی دلچسپ اور کانٹے دار میچ متوقع ہے۔
Top